منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پڑوسی ملک کے ائیرپورٹ میں خودکش دھماکا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

کابل (نیوز ڈیسک) حامد کرزئی ائیرپورٹ کے مشرقی حصے میںنیٹو فورسز کے قافلے پر خودکش دھماکے میں چار سے زائد افراد زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خودکش حملہ آور کا ر میں سوار تھا اور اس نے غیر ملکی فوجیوں کو نشانہ بنایا جس میں چارسے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔خودکش حملے کے بعد فائرنگ بھی ہوئی ۔ سکیورٹی فورسز نے اطراف کے علاقے کو گھیرے میں لے رکھاہے ۔ افغانستان وزارت داخلہ کی جانب سے دھماکے کی تصدیق کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ حملے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں اور ہلاکتوں کابھی خدشہ ہے ۔ خودکش حملہ آور نے حامد کرزئی ائیرپورٹ کے مشرقی حصے میں شناسی کے علاقے میں غیر ملکی فوجی قافلے کو نشانہ بنایا۔ چند روز قبل بگرام ائیر بیس کے قریب افغان طالبان نے نیٹو فورسز کے قافلے پر حملہ کیا تھا جس میں چھ فوجی ہلاک ہوئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…