منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سعودی فرماںروا شاہ سلمان خلیجی ممالک کی پسندیدہ ترین شخصیت قرار

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

جدہ(نیوز ڈیسک) ایک بین الاقوامی سروے میں سعودی فرماںروا شاہ سلمان کو سال 2015 خلیجی ممالک کی پسندیدی شخصیت قرار دیا گیا ہے۔روس کی ایک سروے ٹیم کے خلیجی ممالک کی بہترین شخصیات کے حوالے سے کیے جانے والے عوامی سروے نے سعودی عرب کے فرماںروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ال سعود کو سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت قرار دیا ہے۔سروے کے مطابق سعودی فرماںروا کو 56.4 فیصد لوگوں نے پسند کیا۔ اس سروے کے نتیجے میں شاہ سلمان بن عبدالعزیزکو 2015 کی پسندیدہ و مقبول شخصیت قراردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…