ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

چینی صدرنے مصرپہنچتے ہی فلسطین بارے دبنگ اعلان کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

چینی صدرنے مصرپہنچتے ہی فلسطین بارے دبنگ اعلان کردیا

قاہرہ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جین پنگ نے فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ نئی ریاست کے قیام کے بعد اس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو، شام کی موجودہ صورت حال جاری نہیں رہ سکتی کیونکہ اس تنازعے کا کوئی بھی فاتح نہیں ہے جبکہ یہ شامی عوام ہیں جو تمام… Continue 23reading چینی صدرنے مصرپہنچتے ہی فلسطین بارے دبنگ اعلان کردیا

ایران سے گشیدگی ، سعودی عرب کے دشمن آپس میں لڑپڑے

datetime 22  جنوری‬‮  2016

ایران سے گشیدگی ، سعودی عرب کے دشمن آپس میں لڑپڑے

صنعا (نیوزڈیسک)یمن میں حکومت مخالف حوثی شدت پسندوں اور سابق منحرف صدر علی عبداللہ صالح کے حامیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر پھوٹ کی اطلاعات ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو یمن سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی سرحد کے قریب تعینات کیے گئے علی صالح کے سیکڑوں… Continue 23reading ایران سے گشیدگی ، سعودی عرب کے دشمن آپس میں لڑپڑے

صومالیہ میں ہوٹل پر الشباب کا حملہ،20ہلاک

datetime 22  جنوری‬‮  2016

صومالیہ میں ہوٹل پر الشباب کا حملہ،20ہلاک

موغادیشو(نیوز ڈیسک) افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ایک اور ہوٹل پر شدت پسند تنظیم ’الشباب‘ کے حملے میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی نے پولیس حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ الشباب کے شدت پسندوں نے ساحلی ہوٹل پر حملے کرکے اس پر قبضہ کرلیا… Continue 23reading صومالیہ میں ہوٹل پر الشباب کا حملہ،20ہلاک

باچا خان یونیورسٹی حملہ ! افغانستان نے پاکستانی مطالبے پر صاف جواب دیدیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016

باچا خان یونیورسٹی حملہ ! افغانستان نے پاکستانی مطالبے پر صاف جواب دیدیا

کابل (نیوز ڈیسک) افغان حکومت نے باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والے حملے میں افغانستان کی سر زمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کر دیا۔افغانی ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کو سپورٹ نہیں کرتااور نہ ہی کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ بھی نہیں دی۔ واضح رہے کہ پاک فوج… Continue 23reading باچا خان یونیورسٹی حملہ ! افغانستان نے پاکستانی مطالبے پر صاف جواب دیدیا

بھارت نے افغانستان کو تین فوجی ہیلی کاپٹر فراہم کر دیئے

datetime 22  جنوری‬‮  2016

بھارت نے افغانستان کو تین فوجی ہیلی کاپٹر فراہم کر دیئے

کابل (نیوز ڈیسک)بھارت کی طرف سے افغانستان کو ایم 24ڈی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی جاری ہے اور عنقریب انہیں ہلمند میں عسکریت پسندوں کے خلاف استعمال کیا جائیگا۔ افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ افغانستان کے دوران بھارت کی طرف سے افغانستان کو ایم 24 ڈی ہیلی… Continue 23reading بھارت نے افغانستان کو تین فوجی ہیلی کاپٹر فراہم کر دیئے

مصر‘مضافاتی علاقے میں بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

datetime 22  جنوری‬‮  2016

مصر‘مضافاتی علاقے میں بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مضافاتی علاقے میں بم حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ایک عمارت میں مبینہ جنگجوو¿ں کی موجودگی کی اطلاع پر جب پولیس وہاں پہنچی تو… Continue 23reading مصر‘مضافاتی علاقے میں بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

امریکہ کوبڑی تباہی کاخطرہ

datetime 22  جنوری‬‮  2016

امریکہ کوبڑی تباہی کاخطرہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ برفباری سے مشرقی علاقوں کے کروڑوں افراد بری طرح متاثر ہوسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل ویدر سروس نے اپنے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحراوقیانوس کی ساحلی ریاستوں میں برفانی طوفان کے پیش نظر ریکارڈ برف پڑنے کا امکان… Continue 23reading امریکہ کوبڑی تباہی کاخطرہ

شیو سینا کا مودی سرکار کواردو پر پابندی ،بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا مطالبہ

datetime 22  جنوری‬‮  2016

شیو سینا کا مودی سرکار کواردو پر پابندی ،بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا مطالبہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کی انتہا پسند اور سخت گیر جماعت شیو سینا نے وزیراعظم نریندر مودی سے مدارس میں اردو اور عربی زبان پر پابندی عائد کرتے ہوئے انگریزی اور ہندی کو رائج کرنے کا مطالبہ کردیا۔حکومت کی اتحادی جماعت نے اپنے روزنامہ ”سامنا ”کے اداریہ میں لکھا کہ برطانوی حکومت یہ سوچنے میں… Continue 23reading شیو سینا کا مودی سرکار کواردو پر پابندی ،بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا مطالبہ

سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر غیر ملکی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

datetime 22  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر غیر ملکی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

لاہور (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر کفیل تبدیل کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی حکومت کے جاری کردہ قوانین کے مطابق اگر کسی غیر ملکی باشندے کو تین ماہ تک تنخواہ نہ ملے تو وہ فوری طور پر اپنا اسپانسر شپ تبدیل کر سکتے… Continue 23reading سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر غیر ملکی ملازمین کو خوشخبری سنا دی