کینیڈینز ڈونلڈ ٹرمپ سے پریشان
اوٹاوا(نیوز ڈیسک) کینیڈینز امریکہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے پریشان ہیں۔ کینیڈینز کاخیال ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر بن گئے ان کے لئے پریشانی ہوگی۔ اس بارے میںمختلف سروے کئے گئے ہیںاور زیادہ تر کی رائے ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اس ضمن میں حال ہی میں1,524… Continue 23reading کینیڈینز ڈونلڈ ٹرمپ سے پریشان







































