اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دہلی :جامعہ ملیہ کے طلبا نے مودی کو درسگاہ بلانے کی مخالفت کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

دہلی :جامعہ ملیہ کے طلبا نے مودی کو درسگاہ بلانے کی مخالفت کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے سابق اور زیر تعلیم طلبہ کی وزیر اعظم نریندر مودی کو درسگاہ بلانے کی مخالفت کردی ہے۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 95فیصد طلبا نےیونیورسٹی انتظامیہ خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ مودی کو سالانہ کانووکیشن میں بلانے کے فیصلے سے سخت مایوسی ہوئی ہے،ہم نہیں… Continue 23reading دہلی :جامعہ ملیہ کے طلبا نے مودی کو درسگاہ بلانے کی مخالفت کردی

اگلے برس سے دنیا میں کمانے والے کم ہونا شروع ہو جائیں گے، ماہرین

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

اگلے برس سے دنیا میں کمانے والے کم ہونا شروع ہو جائیں گے، ماہرین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگلے برس سے اس ترقی یافتہ دنیا میں کام کرنے والوں کی تعداد کم ہونا شروع ہوجائے گی، کمانے والوں میں زیادہ تعداد بڑی عمر کے افراد کی ہوگی۔ بھاگتی دوڑتی اس دنیا کی ٓ?بادی تیزی سے بڑھتی جارہی ہے ، لیکن کمانے والے افراد کم ہوتے… Continue 23reading اگلے برس سے دنیا میں کمانے والے کم ہونا شروع ہو جائیں گے، ماہرین

روس نے گرائے جانے والے جہاز کا فلائٹ پلان امریکا کو نہیں دیا تھا، امریکی حکام

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس نے گرائے جانے والے جہاز کا فلائٹ پلان امریکا کو نہیں دیا تھا، امریکی حکام

نیویارک(آن لائن)امریکی حکام نے کہا ہے کہ روس نے اپنے اس جہاز کی پرواز کا پلان امریکا کو نہیں دیا تھا جسے منگل کے روز ترک فضائیہ نے مار گرایا تھا۔ قبل ازیں روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا تھا کہ نشانہ بنائے جانے والے جہاز کے آپریشن کے بارے میں امریکی حکام کو قبل… Continue 23reading روس نے گرائے جانے والے جہاز کا فلائٹ پلان امریکا کو نہیں دیا تھا، امریکی حکام

کھٹمنڈو :نیپال میں سکول کے طلبہ بھی بھارت کے خلاف میدان میں آ گئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

کھٹمنڈو :نیپال میں سکول کے طلبہ بھی بھارت کے خلاف میدان میں آ گئے

کھٹمنڈو (نیوز ڈیسک)نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہزاروں سکول کے بچوں نے رنگ روڈ پر انسانی زنجیر بنا کر مہیسی لسانی اقلیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔مہیسی اقلیت کا کہنا ہے کہ نئے آئین میں ان کو حقوق نہیں دیے گئے ہیں۔مہیسی اقلیت نے نیپال اور بھارت کی سرحد کو دو ماہ سے بند کیا… Continue 23reading کھٹمنڈو :نیپال میں سکول کے طلبہ بھی بھارت کے خلاف میدان میں آ گئے

قطر،وٹس ایپ پر دھمکیاں دینے کی سزا، عورت کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

قطر،وٹس ایپ پر دھمکیاں دینے کی سزا، عورت کو جیل بھیج دیا گیا

دوحہ( آن لائن )قطر کی عدالت نے ایک عورت کو موبائل فون ایپلی کیشن وٹس ایپ کے ذریعے ایک مرد کو توہین اور دھمکی آمیز پیغام بھیجنے کے الزام میں چھ ماہ جیل اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس عورت پر اس کے لیے رہائش کا بندوبست کرنے… Continue 23reading قطر،وٹس ایپ پر دھمکیاں دینے کی سزا، عورت کو جیل بھیج دیا گیا

امر یکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

امر یکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امر یکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کا فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کردیا،لیکن این ایس اے کے سربراہ نے مزید3 ماہ فون کالز کا ریکارڈ رکھنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔ نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کیا… Continue 23reading امر یکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

روس نے ترکی پر پابندیاں عائد کردیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس نے ترکی پر پابندیاں عائد کردیں

ماسکو/ انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی کی جانب سے روسی جنگی طیارے کو گرائے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان لفظوں کی جنگ جاری ہے اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ ’آگ سے نہ کھیلے‘، جبکہ روس نے انقرہ پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔نیٹو… Continue 23reading روس نے ترکی پر پابندیاں عائد کردیں

بھارتی پولیس نے تھانے میں پریمی جوڑے کی شادی کروادی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی پولیس نے تھانے میں پریمی جوڑے کی شادی کروادی

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی شہر سمستی پور میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پولیس نے محبت میں گرفتار پریمی جوڑے کی شادی کروا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے رات ڈیڑھ بجے گشت کے دوران ایک لڑکے اور لڑکی کو دیکھا تو دونوں کو پوچھ گچھ کے لئے تھانے لے گئے۔… Continue 23reading بھارتی پولیس نے تھانے میں پریمی جوڑے کی شادی کروادی

کولوراڈو‘فیملی پلاننگ سینٹر میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک،9 زخمی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

کولوراڈو‘فیملی پلاننگ سینٹر میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک،9 زخمی

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو میں فیملی پلاننگ سینٹر میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور کم از کم 9زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کئی گھنٹے کی کوششوں کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کی وجوہات کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہاجاسکتا۔فائرنگ کا واقعہ امریکا کی ریاست کولوراڈو میں پیش… Continue 23reading کولوراڈو‘فیملی پلاننگ سینٹر میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک،9 زخمی