منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

میکسیکوسے امریکا میں داخل ہونے والے 2 پاکستانی گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

میکسیکوسے امریکا میں داخل ہونے والے 2 پاکستانی گرفتار

نیویارک(نیوز ڈیسک)میکسیکوسے امریکا میں داخل ہونے والے 2 پاکستانیوں کودہشتگردوں سے تعلق کےالزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔امریکی اخبارکےمطابق محمدعظیم اور مختار احمد کی 20ستمبر کو گرفتاری سرحدی پیٹرولنگ پرتعینات اہلکاروں نےکی تھی۔ سین ڈیگوکے جنوبی علاقے سے حراست میں لیے گئے دونوں پاکستانیوں کی عمریں قریباً 20برس ہیں اوردونوں کاتعلق گجرات سے ہے۔امریکی ڈیٹابیس… Continue 23reading میکسیکوسے امریکا میں داخل ہونے والے 2 پاکستانی گرفتار

لندن‘ دہشتگردی کی سازش کر نے والے جوڑے کو سزا سنادی گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

لندن‘ دہشتگردی کی سازش کر نے والے جوڑے کو سزا سنادی گئی

لندن(نیوز ڈیسک)لندن میں7/7دھماکوں کو10سال ہونے پردہشت گردی کی سازش کرنے والے جوڑے کوسزاسنادی گئی ہے۔25سال کے محمدرحمان کو27سال قیدکی سزاسنادی گئی ہے اورسازش میں شریک اسکی بیوی ثنااحمدخان کو25سال جیل میں کاٹناہوں گے۔ثناکو25برس قیدبرطانیہ میں کسی بھی انتہاپسندخاتون کوسنائی گئی سب سے زیادہ سزاہے۔جرم ثابت ہونے پر ثنا احمد نے دعویٰ کیاتھاکہ سے اپنے شوہرکے… Continue 23reading لندن‘ دہشتگردی کی سازش کر نے والے جوڑے کو سزا سنادی گئی

امریکہ دہشتگردی کےخلاف جنگ میں بڑی رکاوٹ ہے‘روسی وزیر خارجہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

امریکہ دہشتگردی کےخلاف جنگ میں بڑی رکاوٹ ہے‘روسی وزیر خارجہ

ماسکو(نیوز ڈیسک)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے‘ امریکہ خود کو الگ قوم تصور کرتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ دنیا کے تمام ملکوں پر اپنا کنٹرول قائم کرے لے گا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ماسکو سے جاری اپنے… Continue 23reading امریکہ دہشتگردی کےخلاف جنگ میں بڑی رکاوٹ ہے‘روسی وزیر خارجہ

چین نے خلائی جنگ کی تیاریاں شروع کردیں، خلائی فوج بھی بنائی جائیگی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

چین نے خلائی جنگ کی تیاریاں شروع کردیں، خلائی فوج بھی بنائی جائیگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی اخبار اشنگٹن ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین نے خلائی جنگ کی تیاریاں شروع کردیں جلد ہی ایک خلائی فوج بھی تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چین حال ہی میں ہائپرسونک خلائی گاڑی اور اینٹی سیٹلائٹ میزائل کے تجربات کرچکا ہے اور اب مستقبل میں خلائی جنگ کے… Continue 23reading چین نے خلائی جنگ کی تیاریاں شروع کردیں، خلائی فوج بھی بنائی جائیگی

شام‘ 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 30 ہلاک‘35 سے زائد زخمی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

شام‘ 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 30 ہلاک‘35 سے زائد زخمی

دمشق (نیوز ڈیسک) شام کے شمال مشرقی صوبہ حسکہ میں میں کردوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیئرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے مطابق 2 بم دھماکے ترکی کی سرحد کے قریب کامیشی میں ایک… Continue 23reading شام‘ 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 30 ہلاک‘35 سے زائد زخمی

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا ۔امریکی اخبار کے مطابق اوباما انتظامیہ نے ایران کی متعدد کمپنیوں اور افراد پر پابندی عائد کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایران کے علاوہ ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات کی بھی بعض کمپنیوں پر پابندیاں لگانے پر… Continue 23reading امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا

ایران کا خلیج ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کے قریب میزائل کا تجربہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ایران کا خلیج ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کے قریب میزائل کا تجربہ

تہران/ نیویارک(نیوز ڈیسک)ایران نے خلیج ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کے قریب میزائل کا تجربہ کیا جسے امریکی عسکری قیادت نے اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلیج ہرمز میں تعینات امریکی بحری بیڑے کے قریب ایران نے میزائل کے تجربات کیے ہیں جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان شدید تناو¿… Continue 23reading ایران کا خلیج ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کے قریب میزائل کا تجربہ

مصر میں فیس ب±ک پر پابندی عائد

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

مصر میں فیس ب±ک پر پابندی عائد

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصری حکام نے ملک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس ب±ک پر پابندی عائد کر دی ہے۔ مصری حکام کے مطابق یہ پابندی سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے نہیں ہے۔تاہم بعض تجزیہ کاروں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عرب اسپرنگ کی پانچویں سالگرہ سے محض پانچ ہفتے قبل لگائی جانے والی… Continue 23reading مصر میں فیس ب±ک پر پابندی عائد

امر یکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

امر یکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)امر یکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا۔امریکی اخبار کے مطابق اوباما انتظامیہ نے ایران کی متعدد کمپنیوں اور افراد پر پابندی عائد کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہے۔ ایران کے علاوہ ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات کی بھی بعض کمپنیوں پر پابندیاں لگانے پر غور کیا جارہا… Continue 23reading امر یکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور شروع کردیا