جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انگلش ویب سائٹ نے ایران سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

انگلش ویب سائٹ نے ایران سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

تہران(نیوز ڈیسک)سیٹلائٹ کے ذریعے حاصل ہونے والی تصاویر میں ایرانی دارالحکومت تہران کے نزدیک اہم ترین فوجی کمپلیکس پارچن میں نیوکلیئر ریسرچ کی مشکوک تعمیرات کا انکشاف ہوا ہے جن سے ان رپورٹوں کو تقویت ملتی ہے جن میں یہ کہا گیا ہے کہ ایران اپنے نیوکلیئر پروگرام کو منجمد کرنے کے حوالے سے دنیا… Continue 23reading انگلش ویب سائٹ نے ایران سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

افغان فورسز کا حملہ، گورنر سمیت 38طالبان ہلاک

datetime 10  فروری‬‮  2016

افغان فورسز کا حملہ، گورنر سمیت 38طالبان ہلاک

کابل (نیوزڈیسک) افغانستان میں طالبان کے ضلعی گورنر سمیت 38 شدت پسند سکیورٹی فورسز کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ننگرہار‘ ارزگان‘ کنہڑ اور قندھار صوبوں میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کلین اپ کئے۔ جن… Continue 23reading افغان فورسز کا حملہ، گورنر سمیت 38طالبان ہلاک

شام کے صدر کے ساتھ ہیکرز کی ایسی حرکت جس نے ان کی عزت مٹی میں ملا دی

datetime 10  فروری‬‮  2016

شام کے صدر کے ساتھ ہیکرز کی ایسی حرکت جس نے ان کی عزت مٹی میں ملا دی

دمشق(نیوز ڈیسک)شام کے صدر کے چاہنے والوں کے لیے ویب سائٹ پر تیار کیے گئے پیج کو بعض نامعلوم ہیکرز نے ہیک کرکے اقتدار پر زبردستی براجمان شامی صدر بشار الاسد کا ایک مضحکہ خیز کارٹون پوسٹ کردیا، شامی صدر کے چاہنے والوں کے ایک مشہور ویب پیج پر پوسٹ کیے جانے والے کارٹون میں… Continue 23reading شام کے صدر کے ساتھ ہیکرز کی ایسی حرکت جس نے ان کی عزت مٹی میں ملا دی

مصر نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی

datetime 10  فروری‬‮  2016

مصر نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات مصر کے سفیر شریف محمد کما ل الدین شاہین نے کہا کہ مصر کی کمپنیاں پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں کیونکہ پاکستان کے اس شعبے میں منافع بخش سرمایہ کاری کے عمدہ مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading مصر نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی

امریکا شامی بحران پرتجویز کا جائزہ لے رہا ہے، روسی وزیر خارجہ

datetime 10  فروری‬‮  2016

امریکا شامی بحران پرتجویز کا جائزہ لے رہا ہے، روسی وزیر خارجہ

واشنگٹن /ماسکو(نیوز ڈیسک)روس نے شام میں جاری بحران کے حل کیلئے امریکا کو منصوبہ پیش کردیا ہے۔روسی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے امریکا کو شام میں جاری بحران کے حل کے لیے ایک ٹھوس منصوبہ پیش کیا ہے، امریکا اس تجویز کا جائزہ لے… Continue 23reading امریکا شامی بحران پرتجویز کا جائزہ لے رہا ہے، روسی وزیر خارجہ

چلی میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 6.3 ریکارڈ،جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 10  فروری‬‮  2016

چلی میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 6.3 ریکارڈ،جانی نقصان نہیں ہوا

سنتیاگو (نیوز ڈیسک) جنوبی امریکی ملک چلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.3 ریکارڈ کی گئی،زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بعض علاقوں میں بجلی کا نظام متاثر ہوا ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ مقامی وقت نو بجکر… Continue 23reading چلی میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 6.3 ریکارڈ،جانی نقصان نہیں ہوا

شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ کو سزائے موت دیدی گئی

datetime 10  فروری‬‮  2016

شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ کو سزائے موت دیدی گئی

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ جنرل ری یونگ گل کو سزائے موت دیدی گئی ، جنرل ری کو بدعنوانی اور ذاتی فوائد کے حصول کا قصوروار قرار دیا گیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ جنرل ری یونگ گل کو سزائے موت دے دی گئی… Continue 23reading شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ کو سزائے موت دیدی گئی

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 10فلسطینی گھر تباہ کر دیئے

datetime 10  فروری‬‮  2016

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 10فلسطینی گھر تباہ کر دیئے

بیت المقدس(نیو زڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے دس فلسطینی گھر منہدم کر دیئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آباد کاری سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کرنے والے فلسطینی اتھارٹی کے ایک عہدیدار گھاسین ڈگلس نے بتایا کہ اسرائیلی بلڈوزوروں نے دس فلسطینی گھر منہدم کر دیئے ہیں اسرائیلی فوج کے ترجمان نے… Continue 23reading اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 10فلسطینی گھر تباہ کر دیئے

امریکا‘داعش میں شمولیت کا شبہ، گرفتار فوجی پر مقدمہ چلانے کا اعلان

datetime 10  فروری‬‮  2016

امریکا‘داعش میں شمولیت کا شبہ، گرفتار فوجی پر مقدمہ چلانے کا اعلان

نیویارک(نیوز ڈیسک)داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے شام کا سفر کرنے کے الزام میں گرفتار فضائیہ کے سابق اہلکار پر امریکی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ٹیریڈ پیو نامی 48 سالہ امریکی فوجی پر الزام ہے کہ اس نے دولت اسلامیہ عراق وشام ‘ (داعش) کو مدد فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان… Continue 23reading امریکا‘داعش میں شمولیت کا شبہ، گرفتار فوجی پر مقدمہ چلانے کا اعلان