آسٹریلیا،دولت اسلامیہ کو رقم بھیجنے کے الزام میں دو افراد گرفتار
سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں ایک 16 سالہ لڑکی اور ایک 20 سالہ مرد کو شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کو رقوم بھیجنے کا الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ان دونوں افراد پر دہشت گردوں کو مالی تعاون فراہم کرنے کا مقدمہ درج کیا جاسکتا ہے جس کی زیادہ سے زیادہ سزا 25 سال قید ہے۔گرفتار کیے… Continue 23reading آسٹریلیا،دولت اسلامیہ کو رقم بھیجنے کے الزام میں دو افراد گرفتار











































