چین کافوجی قوت میں اضافے کیلئے اقدامات کا اعلان
بیجنگ (نیوزڈیسک) چین نے اپنی عسکری طاقت میں اضافے کےلئے فوج میں تین نئے یونٹس کا اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر شی جن پنگ نے جنرل کمانڈ، میزائل فورس اور سٹرٹیجک سپورٹ کے کمانڈروں کو فوجی پرچم دےکر نئے یونٹس کا افتتاح کیا۔چینی دارالحکومت بیجنگ میں فوجی یونٹوں کے افتتاح کی شاندار تقریب… Continue 23reading چین کافوجی قوت میں اضافے کیلئے اقدامات کا اعلان