بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

روسی طیاروں کو روکنے کے لیے برطانوی فضائیہ کی پہلی مرتبہ کارروائی

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ برطانوی فضائی حدود کی طرف بڑھتے ہوئے دو روسی بمبار طیاروں کو روکنے کے لیے برطانوی فضائیہ کے ٹائفون طیاروں کو اڑایا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی فضائیہ کے طیاروں کو سکیورٹی الرٹ کے بعد برطانوی کاو ¿نٹی لنکن شائر میں واقع کونگسبائی کے فضائی اڈے سے روانہ کیا گیا ۔فضائیہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ روس فضائیہ کے بلیک جیکس برطانوی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوئے تاہم وہ ایک ایسے علاقے میں تھے جو برطانوی سکیورٹی کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔برطانوی فضائیہ کا کہناتھا کہ اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں اور ایسے کسی بھی الرٹ کی صورت میں لڑاکا طیاروں کو فوراً روانہ کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…