پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میڈیاکیلئے برا دن،137سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

میڈیاکیلئے برا دن،137سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

چنئی(نیوزڈیسک)بھارت میں 137 سال تک مسلسل اشاعت کے بعد شہر میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے بدھ کو ’دا ہندو‘ روزنامہ چینئی شہر سے شائع نہ ہو سکا۔ 1878 سے روزانہ شائع کیے جانے والا یہ اخبار بدھ کو نہیں چھاپا گیا کیونکہ ملازمین کو پرنٹنگ پریس کے دفتر میں رسائی حاصل نہ… Continue 23reading میڈیاکیلئے برا دن،137سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جرمنی میں المناک واقعہ،پاکستانی والدین کوعمرقید

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

جرمنی میں المناک واقعہ،پاکستانی والدین کوعمرقید

برلن(نیوزڈیسک) جرمنی کی ایک عدالت نے 19 سالہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے پاکستانی نژاد والدین کو عمر قید کی سزا دے دی۔مغربی شہر ڈرم سٹیٹ کی ایک ریجنل عدالت میں52 سالہ اسداللہ پر بیٹی کا گلا گھونٹے ¾ 42 سالہ شازیہ پر قتل کے جرم میں معاونت کا الزام ثابت… Continue 23reading جرمنی میں المناک واقعہ،پاکستانی والدین کوعمرقید

امریکہ ترکی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا،کشیدگی میں اضافہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

امریکہ ترکی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا،کشیدگی میں اضافہ

پیرس(نیوزڈیسک) امریکہ ترکی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا،کشیدگی میں اضافہ،امریکی صدر براک اوباما نے ترکی اور روس پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں کمی کرتے ہوئے اپنے ’مشترکہ دشمن‘ کے خلاف اقدامات کریں۔پیرس میں ترک صدر سے ملاقات میں صدر اوباما نے کہا کہ امریکہ ترکی کی جانب سے اپنی فضائی… Continue 23reading امریکہ ترکی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا،کشیدگی میں اضافہ

روس نے وہ کام کردکھایا جو امریکہ اور اتحادی نہ کرسکے،بشارالاسد

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

روس نے وہ کام کردکھایا جو امریکہ اور اتحادی نہ کرسکے،بشارالاسد

دمشق (نیوزڈیسک)شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں جاری لڑائی میں روس کی شمولیت سے جنگ کا توازن تبدیل ہوا ہے اور امریکہ کی زیر قیادت اتحاد کے برعکس دولتِ اسلامیہ کے خلاف روس کی عسکری سرگرمیاں فیصلہ کن اور موثر ثابت ہوئی ہیںچیک ٹی وی کو دئیے گئے… Continue 23reading روس نے وہ کام کردکھایا جو امریکہ اور اتحادی نہ کرسکے،بشارالاسد

افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور دوگروپوں کی جھڑپ کے دوران زخمی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور دوگروپوں کی جھڑپ کے دوران زخمی

کابل (نیوزڈیسک) افغان طالبان کے گروپوں کی آپس کے اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے ہیں اور ایک اجلاس کے دوران آپس کی لڑائی کے دوران طالبان سربراہ ملااختر منصور زخمی ہوگئے۔غیر خبررساں ادارے کے مطابق کابل میں افغان طالبان رہنماؤں کے اجلاس کے دوران اچانک دو گروپوں میں تیز و تند جملوں کے تبادلے کے… Continue 23reading افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور دوگروپوں کی جھڑپ کے دوران زخمی

سعودی مفتی اعظم نے جنگ کاحکم دے دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

سعودی مفتی اعظم نے جنگ کاحکم دے دیا

الریاض((نیوزڈیسک)سعودی مفتی اعظم نے جنگ کاحکم دے دیا.سعودی عرب کے گرینڈ مفتی شیخ عبدالعزیز الشیخ نے علما سے کہا ہے کہ وہ منحرف خیالات اور اقدار سے جنگ کریں ، اور ایسے اقدامات کی سخت مخالفت کریں جن سے اسلام کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ریاض میں علما کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading سعودی مفتی اعظم نے جنگ کاحکم دے دیا

سعودی عرب سے نابیناافرادکے لئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب سے نابیناافرادکے لئے بڑی خوشخبری آگئی

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں پہلی بار بینائی سے محروم افراد کے لیے راستوں کی تعمیر کے ایک منصبوے پر کام شروع کیا گیا ہے۔ حکومت نے خصوصی ٹریک کے علاوہ بصارت سے محروم افردکے لیے ایک فٹ بال اسٹیڈیم بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ نابینا افراد کے… Continue 23reading سعودی عرب سے نابیناافرادکے لئے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان کے بعدایک اہم عرب ریاست میں بلدیاتی انتخابات

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کے بعدایک اہم عرب ریاست میں بلدیاتی انتخابات

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کو بلدیاتی انتخابات میں بہ طور امیدوار شامل کیا جا رہا ہے۔ خواتین امیدواروں کے لیے حکومت کی جانب سے ایک نیا ضابطہ اخلاق بھی جاری کیا گیا ہے جس میں ان کے لیے کچھ اصول و ضوابط کی پابندی لازمی قرار دی گئی ہے۔ خواتین کو… Continue 23reading پاکستان کے بعدایک اہم عرب ریاست میں بلدیاتی انتخابات

پاک بھارت مذاکرات،انڈیانے پھرپاکستان کوگولی کراددی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

پاک بھارت مذاکرات،انڈیانے پھرپاکستان کوگولی کراددی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) پاک بھارت مذاکرات،انڈیانے پھرپاکستان کوگولی کراددی .بھارت نے پھر مذاکرات کے لئے پیشگی شرطیں لگانا شروع کر دی ہیں اور بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج نے کہا ہے کہ مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں ہے لیکن مذاکرات کے لیے سرحدپار دراندازی کا خاتمہ لازمی شرط ہے کیونکہ جب تک دراندازی جاری رہے گی تب… Continue 23reading پاک بھارت مذاکرات،انڈیانے پھرپاکستان کوگولی کراددی