منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

جرمنی میں اعضاء فروش مافیا سرگرم،پانچ ہزار مسلمان بچے اور بچاں بھینٹ چڑھ گئے

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

برلن(نیوز ڈیسک) سنٹرل کونسل آف جرمن مسلم کے چیئرمین ایمان مزائک نے کہا ہے کہ گزشتہ 23 ماہ کے دوران جرمنی میں پانچ ہزار مسلمان بچوں اور بچیوں کو اغواء کرکے اعضاء فروش مافیا نے انکے جسمانی اعضاء نکال کر یورپی ممالک اسمگل کئے ہیں جبکہ بچیوں کو جسم فروشی مافیا کے ہاتھوں بیچا بھی جارہا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برلن میں سنٹرل کونسل آف جرمن مسلم کے چیئرمین ایمان مزائک کا کہنا ہے کہ اس مذموم دھندے پر پولیس اور جرمن وفاقی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جبکہ جرمن فیڈرل حکومت کے ایک سنئر مشیر جان ولیم نے اس معاملے کی تصدیق کردی ہے اور کہا ہے کہ شامی پناہ گزینوں کے بچے اور بچیاں جسم فروشی اور اعضاء فروش جرمن مافیا کے ہاتھوں چڑھ چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…