شام میں فوجی مداخلت کی مکمل حمایت کرتے ہیں،آیت اللہ علی خامنہ ای
تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام میں فوجی مداخلت کی حمایت کرتے ہوئے بشار الاسد کے دفاع میں لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کرنے والے پاسداران انقلاب کے افسروں اور سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ غےر ملکی خبر رساں ایجنسی’ کے مطابق سپریم لیڈر نے ان خیالات… Continue 23reading شام میں فوجی مداخلت کی مکمل حمایت کرتے ہیں،آیت اللہ علی خامنہ ای