بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر نے کا اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2016

شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر نے کا اعلان

یانگ یانگ(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق آج صبح ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا گیا ، جو کامیاب رہا ہے۔ ہائیڈروجن بم کے تجربے کے باعث شمالی کوریا،جنوبی کوریا،جاپان و ہمسایہ ممالک میں 5.1 شدت کازلزلہ بھی آیا جس کی وجہ… Continue 23reading شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر نے کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے شیعہ مذہبی رہنما کو پھانسی دیئے جانے کے تناظر میں سعودی عرب کا طے شدہ دورہ ملتوی کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے بتایا کہ سعودی عرب میں اہم شیعہ رہنما سمیت 47 افراد کو پھانسی دیئے جانے کے… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا

سعودی سفارتخانے پر حملے کا ماحول تہران نے خود بنایا،امریکی ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ

datetime 6  جنوری‬‮  2016

سعودی سفارتخانے پر حملے کا ماحول تہران نے خود بنایا،امریکی ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امریکی ادارے “اسٹریٹفور سینٹر فار اسٹڈیز” کی جانب سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تہران میں سعودی سفارت خانے پر ایرانیوں کے دھاوے کے لیے خود ایرانی حکام نے حالات سازگار بنائے۔رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق احتجاج کرنے والے افراد نے سعودی سفارت خانے کے دفاتر… Continue 23reading سعودی سفارتخانے پر حملے کا ماحول تہران نے خود بنایا،امریکی ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ

پٹھان کوٹ حملہ‘بغیرشواہد پاکستان پرالزام نہیں ڈالا جاسکتا، بھارتی ادارہ

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ‘بغیرشواہد پاکستان پرالزام نہیں ڈالا جاسکتا، بھارتی ادارہ

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے کہا ہے کہ ٹھوس شواہد کے بغیر پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کا الزام پاکستان پر نہیں ڈالا جاسکتا۔ا±دھر پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلیٰ سطح پر رابطہ قائم ہونے کے بعد خطے میں انتشار چاہنے والوں کی امیدوں پر پانی پھر… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ‘بغیرشواہد پاکستان پرالزام نہیں ڈالا جاسکتا، بھارتی ادارہ

مکہ مکرمہ کے تمام پارکوں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت

datetime 6  جنوری‬‮  2016

مکہ مکرمہ کے تمام پارکوں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مکہ مکرمہ سیکریٹریٹ نے مکہ ریجن میں واقع تمام عوامی پارکوں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ٹوئیٹر پر سکریٹریٹ کے اکاو¿نٹ سے جاری ٹوئیٹ میں کہا گیا ہے کہ میونسپلٹی عوامی پارکوں میں مفت انٹرنیٹ شروع کر رہی ہے۔ ایک دوسرے ٹوئیٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ… Continue 23reading مکہ مکرمہ کے تمام پارکوں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت

شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ ، ’ بھرپور جواب‘ کی امریکی دھمکی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ ، ’ بھرپور جواب‘ کی امریکی دھمکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے ایک مرتبہ پھر امریکی اور اقوام متحدہ کی جانب سے عائد پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے بدھ کی صبح ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرلیا۔امریکا کا کہنا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے کی مذمت کرتا ہے۔ وائٹ ہاﺅس سے جاری ایک میں مزید… Continue 23reading شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ ، ’ بھرپور جواب‘ کی امریکی دھمکی

سعودی عرب نے ایرانی زائرین کولانیوالی پروازوں کو بھی روکدیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے ایرانی زائرین کولانیوالی پروازوں کو بھی روکدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک عرب ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب نے ایران سے براہ راست زائرین کو لے کر آنیوالی 150پروازیں روکدیں جس کے بعد کشیدگی کو مزید تقویت مل گئی ، سعودی عرب کے اس اقدام کے بعد ہرماہ ہزاروں زائرین کو لانیوالی پروازیں گراﺅنڈ کردی گئیں تاہم دوسرے ممالک سے ہوتے ہوئے زائرین… Continue 23reading سعودی عرب نے ایرانی زائرین کولانیوالی پروازوں کو بھی روکدیا

امریکی و افغان سیکیورٹی فورسز پرہلمند میں حملہ ،ایک اہلکارہلاک ،2زخمی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

امریکی و افغان سیکیورٹی فورسز پرہلمند میں حملہ ،ایک اہلکارہلاک ،2زخمی

کابل (نیوز ڈیسک)افغان صوبے ہلمند میں آپریشن کے دوران حملے میں امریکی اسپیشل فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہو گئے۔پینٹاگون کے ترجمان پیٹر ک±ک کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکی اسپیشل فورسز کے اہلکار افغان سیکیورٹی فورسز کے ساتھ آپریشن میں مصروف تھے کہ اس دوران ان پر حملہ ہوا،… Continue 23reading امریکی و افغان سیکیورٹی فورسز پرہلمند میں حملہ ،ایک اہلکارہلاک ،2زخمی

کشیدگی برقرار، ایرانی سفارتی عملہ سعودی عرب سے نکل گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

کشیدگی برقرار، ایرانی سفارتی عملہ سعودی عرب سے نکل گیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی تاحال برقرارہے،ایران کا سفارتی عملہ سعودی عرب سے نکل گیا ہے جبکہ تہران چھوڑنے والے سعودی سفارتکار بھی ریاض پہنچ گئے ہیں۔ادھر سعودی عرب اور ایران میں حالیہ کشیدگی کے خاتمے اور شام امن مذاکرات یقینی بنانے کے لیے اقوام متحدہ اور امریکا سرگرم ہیں۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز… Continue 23reading کشیدگی برقرار، ایرانی سفارتی عملہ سعودی عرب سے نکل گیا