اسد الدین اویسی بھارتی پارلیمنٹ میں ہی بھارتی انتہا پسندی کا بھانڈہ پھوڑ دیا
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی اور عدم برداشت پر ایوان میں برس پڑے اور کہاکہ آزادی کے 68 سال بعد بھی مسلمانوں کو پاکستانی کیوں کہا جا تا ہے ؟مسلمان اور دلتوں کو شہروں میں گھر خریدنے یا کرائے پر لینے کی آزادی کیوں نہیں ہے؟… Continue 23reading اسد الدین اویسی بھارتی پارلیمنٹ میں ہی بھارتی انتہا پسندی کا بھانڈہ پھوڑ دیا