بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب میں پولیس کو کالے جادو سے نمٹنے کی تربیت

datetime 3  فروری‬‮  2016

سعودی عرب میں پولیس کو کالے جادو سے نمٹنے کی تربیت

ریاض(نیوز ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مذہبی پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں30 اہلکاروں کو کالے جادو سے نمٹنے، جادو ختم کرنے ، عاملوں اور جادوگروں کو شناخت کرنے سے متعلق تمام امور کی تربیت دی گئی ہے، سعودی عرب میں پولیس اہلکاروں کو کالے جادو سے منسلک افراد کی شناخت اور ان سے نمٹنے کے… Continue 23reading سعودی عرب میں پولیس کو کالے جادو سے نمٹنے کی تربیت

داعش کو شکست دینے کے لئے عالمی کوششیں صحیح سمت میں گامزن ہیں, جان کیری

datetime 3  فروری‬‮  2016

داعش کو شکست دینے کے لئے عالمی کوششیں صحیح سمت میں گامزن ہیں, جان کیری

روم(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے کے لئے عالمی کوششیں صحیح سمت میں گامزن ہیں تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ لیبیا اور عراق میں استحکام کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے۔امریکی غیر ملکی میڈیاکے مطابق جان کیری نے یہ بات روم میں وزارتی اجلاس… Continue 23reading داعش کو شکست دینے کے لئے عالمی کوششیں صحیح سمت میں گامزن ہیں, جان کیری

صومالیہ‘ دورانِ پرواز جہاز میں شگاف

datetime 3  فروری‬‮  2016

صومالیہ‘ دورانِ پرواز جہاز میں شگاف

موغادیشو (نیوز ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو سے پرواز کرنے والے مسافر جہاز میں اچانک دھماکے سے شگاف پڑ گیا، جس کے بعد طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ نے جہاز کے سربین پائلٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ انہیں پہلے ایسا لگا جیسے جہاز میں دھماکا ہوا، تاہم… Continue 23reading صومالیہ‘ دورانِ پرواز جہاز میں شگاف

بھارت نے آئی ایس آئی پر پھر سنگین الزام دھر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

بھارت نے آئی ایس آئی پر پھر سنگین الزام دھر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) پٹھان کوٹ میں ایک شخص کو پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیاگیاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارشاد نامی ملزم کو بھارتی پولیس کی جانب سے پٹھان کوٹ کے مامون چھاونی سے گرفتار کیاگیا جبکہ اس کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ سے بتایا جارہاہے ۔ ارشاد پر بھارتی… Continue 23reading بھارت نے آئی ایس آئی پر پھر سنگین الزام دھر دیا

سعودی عرب میں ٹوئٹر پر ’دہشت گردی‘ کی حمایت پر شہری کو 10 سال قیدکی سزا

datetime 3  فروری‬‮  2016

سعودی عرب میں ٹوئٹر پر ’دہشت گردی‘ کی حمایت پر شہری کو 10 سال قیدکی سزا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں دہشت گردی اور سیکیورٹی خلاف ورزیوں کے جرم میں سزا پانے والے قیدیوں کی ٹوئٹر پر حمایت کرنے والے شہری کو دس سال قید کی سزا سنادی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں دہشت گردی اور سیکیورٹی خلاف ورزیوں کے جرم میں سزا پانے والے قیدیوں کی ٹوئٹر… Continue 23reading سعودی عرب میں ٹوئٹر پر ’دہشت گردی‘ کی حمایت پر شہری کو 10 سال قیدکی سزا

امریکہ کی افغانستان سے واپسی ،سچ بالآخرسامنے آہی گیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

امریکہ کی افغانستان سے واپسی ،سچ بالآخرسامنے آہی گیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ کی افغانستان سے واپسی ،سچ بالآخرسامنے آہی گیا،امریکہ کا افغانستان سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں،کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے اتحادی فورسز کے سابق سربراہ جان کیمبل کا کہنا تھا کہ سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر امریکا کو 2024 تک افغانستان میں رہنا ہو گا۔ افغانستان کو امریکا کی اس وقت… Continue 23reading امریکہ کی افغانستان سے واپسی ،سچ بالآخرسامنے آہی گیا

سعودی عرب میں رہنے والوں کیلئے انعام کااعلان

datetime 3  فروری‬‮  2016

سعودی عرب میں رہنے والوں کیلئے انعام کااعلان

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے دہشت گردی کے حملوں کو روکنے میں معاونت کرنے والے شہریوں کو ستر لاکھ ریال انعام کے طور پر دینے کا اعلان کیا ہے۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں کے اتاپتا یا کمین گاہوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والوں کو دس لاکھ ریال دیے… Continue 23reading سعودی عرب میں رہنے والوں کیلئے انعام کااعلان

نسلی تعصب،دنیا کو جمہوریت کاسبق پڑھانے والے برطانیہ میں کیا ہورہاہے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  فروری‬‮  2016

نسلی تعصب،دنیا کو جمہوریت کاسبق پڑھانے والے برطانیہ میں کیا ہورہاہے؟حیرت انگیز انکشافات

لندن (نیوزڈیسک)ایک تحقیق کے مطابق برطانیہ میں سیاہ فام افراد مساوی تعلیمی قابلیت رکھنے والے سفید فام افراد کے مقابلے میں کم تنخواہ حاصل کرتے ہیں۔برطانیہ کی ٹریڈ یونین کانگریس (ٹی یو سی) کے اعدادو شمار کے تجزیے سے یہ بات سامنے آئی کہ سیاہ فام اور سفید فام افراد کی تنخواہوں میں اوسطاً 23… Continue 23reading نسلی تعصب،دنیا کو جمہوریت کاسبق پڑھانے والے برطانیہ میں کیا ہورہاہے؟حیرت انگیز انکشافات

سعودی عرب کا دہشتگردی کیلئے خواتین کے استعمال کی روک تھا م کیلئے نیا اقدام

datetime 3  فروری‬‮  2016

سعودی عرب کا دہشتگردی کیلئے خواتین کے استعمال کی روک تھا م کیلئے نیا اقدام

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی وزارت داخلہ نے دہشت گردی کے مذموم مقاصد کےلئے خواتین کے استعمال کی روک تھام کےلئے چیکنگ کا نظام مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہوائی اڈوں اور سفری راہداریوں پر مرد و زن کی شناخت کے لیے ان کے فنگر پرنٹس لیے جائیں گے۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل… Continue 23reading سعودی عرب کا دہشتگردی کیلئے خواتین کے استعمال کی روک تھا م کیلئے نیا اقدام