بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

ترکی شام میں براہ راست جنگ کی تیاری کر رہا ہے، روس

datetime 5  فروری‬‮  2016

ترکی شام میں براہ راست جنگ کی تیاری کر رہا ہے، روس

ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس بات کے واضح ثبوت موجود ہیں کہ ترکی شام میں براہ راست جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔ وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق ترکی حملے کی تمام تیاریاں مکمل کر چکا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران روسی ترجمان کا کہنا تھا… Continue 23reading ترکی شام میں براہ راست جنگ کی تیاری کر رہا ہے، روس

امریکی صدر نے تیل پر فی بیرل دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی

datetime 5  فروری‬‮  2016

امریکی صدر نے تیل پر فی بیرل دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے نئے بجٹ بل میں فی بیرل تیل کی قیمت میں دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ری پبلکنز نے ٹیکس کی تجویز کو مضحکہ خیز قرار دے دیاامریکی صدر باراک اوباما نے ا?ئندہ بجٹ میں فی بیرل تیل کی قیمت میں دس ڈالر ٹیکس کی تجویز… Continue 23reading امریکی صدر نے تیل پر فی بیرل دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی

اتحادی ممالک داعش کیخلاف زمینی آپریشن کرنے پر فیصلہ کریں,سعودی عرب

datetime 5  فروری‬‮  2016

اتحادی ممالک داعش کیخلاف زمینی آپریشن کرنے پر فیصلہ کریں,سعودی عرب

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر اتحادی ممالک شام میں داعش کے خلاف زمینی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیں تو وہ شام میں زمینی فوج بھیجنے کے لیے تیار ہے۔عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور یمن میں سعودی اتحاد ی فوج کے… Continue 23reading اتحادی ممالک داعش کیخلاف زمینی آپریشن کرنے پر فیصلہ کریں,سعودی عرب

یمن میں ڈرون حملوں میں القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت 12جنگجو مارے گئے

datetime 5  فروری‬‮  2016

یمن میں ڈرون حملوں میں القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت 12جنگجو مارے گئے

عدن(نیوز ڈیسک)یمن میں ڈرون حملوں میں القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت 12جنگجو مارے گئے جبکہ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والا کمانڈر یمن میں داعش کا نیا لیڈر ہوسکتاہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شورش زدہ ملک یمن کے جنوبی حصے میں2 امریکی ڈرون حملوں میں القاعدہ سے وابستگی رکھنے والے6اہم کمانڈر سمیت… Continue 23reading یمن میں ڈرون حملوں میں القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت 12جنگجو مارے گئے

داعش کم زور اور کم پڑ گئے ، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

datetime 5  فروری‬‮  2016

داعش کم زور اور کم پڑ گئے ، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کی ایک نئی اں ٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے عراق اور شام میں مسلح ارکان کی تعداد پچیس ہزار کے لگ بھگ رہ گئی ہے۔اس سے پہلے ان کے جنگجوؤں کی تعداد اکتیس ہزار کے لگ بھگ تھی۔امریکی انٹیلی جنس حکام کے مطابق… Continue 23reading داعش کم زور اور کم پڑ گئے ، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

بم دھماکوں اور فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق

datetime 5  فروری‬‮  2016

بم دھماکوں اور فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق

بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعرات کے روز بم دھماکوں اور فائرنگ کے باعث 9 افراد جاں بحق جبکہ 33 زخمی ہوگئے ۔حکام کے مطابق دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب حکومت کی جانب سے خودکش حملوں کی روک تھام کیلئے عراقی دارالحکومت کے گرد حفاظتی دیوار لگانے… Continue 23reading بم دھماکوں اور فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق

امریکہ کی چین کیخلاف بڑی کامیابی، اوباما خوشی سے نہال

datetime 5  فروری‬‮  2016

امریکہ کی چین کیخلاف بڑی کامیابی، اوباما خوشی سے نہال

آکلینڈ(نیوزڈیسک) بحرالکاہل کے خطہ کے ممالک کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا اور تاریخی تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔ امریکا سمیت 12ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخطوں کی تقریب جمعرات کو نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر آکلینڈ کے سکائی سٹی کنونشن سینٹر کے باہر اس معاہدے کے خلاف… Continue 23reading امریکہ کی چین کیخلاف بڑی کامیابی، اوباما خوشی سے نہال

پائلٹ کے سر کی قیمت 10 لاکھ مقرر

datetime 5  فروری‬‮  2016

پائلٹ کے سر کی قیمت 10 لاکھ مقرر

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کو مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں سول ایوی ایشن کا ایک سابق پائلٹ ماجد زاید عبدالرحمان البکری الشھری بھی شامل ہے جس کے سرکی قیمت ایک ملین ریال مقرر کی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ماجد زاید البکری نامی اشتہاری جنوبی… Continue 23reading پائلٹ کے سر کی قیمت 10 لاکھ مقرر

سعودی عرب کی آبادی کتنی ؟ کتنے تارکین وطن ہیں،سعودی محکمہ شماریات نے حیرت انگیزاعداد و شمار جاری کردیئے

datetime 5  فروری‬‮  2016

سعودی عرب کی آبادی کتنی ؟ کتنے تارکین وطن ہیں،سعودی محکمہ شماریات نے حیرت انگیزاعداد و شمار جاری کردیئے

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی آبادی میں گذشتہ سال کے دوران 2.4 فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور گذشتہ سال کے اختتام پر مملکت کی آبادی تین کروڑ پندرہ لاکھ ہوچکی تھی۔سعودی عرب کے مرکزی محکمہ شماریات اور اطلاعات کے مطابق کل ملکی آبادی میں دو کروڑ گیارہ لاکھ سعودی ہیں۔یہ مجموعی آبادی کا 67… Continue 23reading سعودی عرب کی آبادی کتنی ؟ کتنے تارکین وطن ہیں،سعودی محکمہ شماریات نے حیرت انگیزاعداد و شمار جاری کردیئے