پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

بجرنگ دل کا ویلنٹائن ڈے پرپکڑے جانیوالے جوڑوں کی فوری شادی کرانے کااعلان

datetime 13  فروری‬‮  2016

بجرنگ دل کا ویلنٹائن ڈے پرپکڑے جانیوالے جوڑوں کی فوری شادی کرانے کااعلان

رانچی (نیوزڈیسک) بھارت کی شدت پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل نے ویلنٹائن ڈے پر پکڑے جانے والے جوڑوں کی اسی وقت شادی کرانے کا اعلان کردیا جس کے باقاعدہ انتظامات بھی کرلیے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو تنظیم بجرنگ دل نے اعلان کیا ہے کہ ویلنٹائن ڈے پر پکڑے جانے والے جوڑوں کی اسی… Continue 23reading بجرنگ دل کا ویلنٹائن ڈے پرپکڑے جانیوالے جوڑوں کی فوری شادی کرانے کااعلان

مودی کا اچانک دورہ لاہور ایک غلط فیصلہ تھا، منموہن سنگھ

datetime 13  فروری‬‮  2016

مودی کا اچانک دورہ لاہور ایک غلط فیصلہ تھا، منموہن سنگھ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) سابق بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کا اچانک دورہ لاہور ایک غلط فیصلہ تھا، ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات بنانا یقیناًایک اچھی بات ہے لیکن اس حوالے سے جذباتی ہو جانا مناسب نہیں۔بھارتی ٹی وی انڈیا ٹوڈے کو دےئے گئے انٹرویو میں من موہن… Continue 23reading مودی کا اچانک دورہ لاہور ایک غلط فیصلہ تھا، منموہن سنگھ

مودی دھوکا کھا گئے ، افغان صدر کو3 ماہ پہلے ہی سالگرہ کی مبارکباد دیدی

datetime 13  فروری‬‮  2016

مودی دھوکا کھا گئے ، افغان صدر کو3 ماہ پہلے ہی سالگرہ کی مبارکباد دیدی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بد حواسی نے افغان صدر کو حیران و پریشان کر دیا ، تین ماہ پہلے ہی اشرف غنی کو سالگرہ کی مبارکباد دے ڈالی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دھوکا کھا گئے ، افغان صدر اشرف غنی کو ٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباد… Continue 23reading مودی دھوکا کھا گئے ، افغان صدر کو3 ماہ پہلے ہی سالگرہ کی مبارکباد دیدی

بھارت میں قومی پرندے مور کو نقصان دہ قرار دینے کی تجویز

datetime 13  فروری‬‮  2016

بھارت میں قومی پرندے مور کو نقصان دہ قرار دینے کی تجویز

پناجی/نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارت کی مغربی ریاست گووا نے ملک کے قومی پرندے مور کو نقصان دہ مخلوق کے زمرے میں رکھنے کی تجویز دیدی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گووا کے وزیر زراعت رمیش تواڈیر نے کہا ہے کہ مور فصلوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور انہیں کم کیا جانا چاہیے۔اس منصوبے کے تحت… Continue 23reading بھارت میں قومی پرندے مور کو نقصان دہ قرار دینے کی تجویز

افغان طالبان کے وفد کے خفیہ دورہ پاکستان کا انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2016

افغان طالبان کے وفد کے خفیہ دورہ پاکستان کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغان طالبان کے دورکنی وفد نے افغانستان کی حکومت کے ساتھ براہ راست باضابطہ مذاکرات کی بحالی کی تیاریوں کے سلسلے میں گزشتہ ہفتے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وفد کی قیادت قطر میں قائم افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ شیرمحمد ستانکزئی نے… Continue 23reading افغان طالبان کے وفد کے خفیہ دورہ پاکستان کا انکشاف

بشارالاسد کو انجام تک پہنچا کررہیں گے:سعودی عرب

datetime 13  فروری‬‮  2016

بشارالاسد کو انجام تک پہنچا کررہیں گے:سعودی عرب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ ان کا ملک سرحدپارکسی قسم کے عزائم نہیں رکھتاتاہم فی الوقت ہدف بشارالاسد کو اقتدار سے باہر نکالنا ہے اور یہ مقصد حاصل کرکے رہیں گے تاہم اس میں کچھ وقت لگ سکتاہے۔ امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عادل الجبیر کاکہناتھاکہ شام کے اقتدار سے… Continue 23reading بشارالاسد کو انجام تک پہنچا کررہیں گے:سعودی عرب

پاکستان کے جوہری ہتھیارپر تحفظات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

پاکستان کے جوہری ہتھیارپر تحفظات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار اور پاک بھارت کشیدگی دونوں پر تحفظات ہیں، امریکا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ امریکا کو پاکستان کے… Continue 23reading پاکستان کے جوہری ہتھیارپر تحفظات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

سعودی عرب اور عرب امارات خصوصی دستے شام روانہ کر سکتے ہیں، امریکہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

سعودی عرب اور عرب امارات خصوصی دستے شام روانہ کر سکتے ہیں، امریکہ

برسلز(نیوزڈیسک )امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے توقع ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامی باغیوں کی مدد کے لیے خصوصی فورسز شام روانہ کر دیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی اور اماراتی ہم منصبوں سے ملاقات کے بعد امریکی وزیر دفاع نے برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading سعودی عرب اور عرب امارات خصوصی دستے شام روانہ کر سکتے ہیں، امریکہ

اوباما اہلیہ کی محبت میں شاعر بن گئے،ٹی وی شو میں اپنی محبوب بیوی کیلئے پوری نظم کہہ دی

datetime 13  فروری‬‮  2016

اوباما اہلیہ کی محبت میں شاعر بن گئے،ٹی وی شو میں اپنی محبوب بیوی کیلئے پوری نظم کہہ دی

نیو یارک (نیوزڈیسک) سپر پاور امریکا کے صدر براک اوباما اپنی اہلیہ کی محبت میں ایسے کھوئے کہ شاعر بن گئے ، ٹی وی شو میں اپنی محبوب بیوی کے لیے پوری نظم کہہ دی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق صدر براک اوباما نے ٹی وی شو میں اعتراف کیا کہ زندگی میں سب سے بہترین فیصلہ… Continue 23reading اوباما اہلیہ کی محبت میں شاعر بن گئے،ٹی وی شو میں اپنی محبوب بیوی کیلئے پوری نظم کہہ دی