بنکانک(نیوز ڈیسک)تائیوان جیاوتونگ نیشنل یونیورسٹی کے طلباءنے ایسا موبائل ایپلیکشن تیار کی ہے جس سے چینی مسلمانوں کو حلال ریستورانوں، دکانوں وغیرہ کو ڈھونڈنے میں آسانی ہوگی۔اس ایپلیکشن کے ایجاد کار انڈونیشا کے شہری اریس کوسومو دیانٹارو اور فیصل فہمی کو توقع ہے کہ اس کے ذریعے تائیوان کے مسلمانوں کی زندگی زیادہ آسان ہو جائے۔طلباء کا کہنا تھا کہ’مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہے کہ ہم اسلام کے اصولوں کی پاسداری کرنے میں ہمارے ہم مذہبوں کی مدد کریں۔
تائیوان میں حلال ریستوران کی تلاش، مسلمانوں کیلئے موبائل اپلی کیشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































