پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

شارجہ میں 2 ٹریفک حادثات میں ایک پاکستانی جاں بحق ، 3افراد زخمی

datetime 14  فروری‬‮  2016

شارجہ میں 2 ٹریفک حادثات میں ایک پاکستانی جاں بحق ، 3افراد زخمی

شارجہ(نیوز ڈیسک )متحدہ عرب امارت کے شہر شارجہ میں 2 ٹریفک حادثات میں ایک پاکستانی جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔ایک خلیجی اخبار کے مطابق شارجہ میں دو ٹریفک حادثات میں پاکستانی شہری جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔پہلا حادثے میں گاڑی السجاجا روڈ پر الٹنے سے 20 سالہ پاکستانی شہری موقع پر… Continue 23reading شارجہ میں 2 ٹریفک حادثات میں ایک پاکستانی جاں بحق ، 3افراد زخمی

ملک کے بالائی علاقوںکی برفباری نےسردی کی لہر میں اضافہ کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

ملک کے بالائی علاقوںکی برفباری نےسردی کی لہر میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کے باعث سردی کی لہر میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے سیاحتی مقامات پر شہریوں کا رش لگا ہوا ہے جبکہ میدانی علاقوں میں بھی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی بڑھتی جارہی ہے۔ ملک کے بالائی… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقوںکی برفباری نےسردی کی لہر میں اضافہ کردیا

کرد ملیشیاء فضائی اڈے چھوڑ دے ،ورنہ مزید بمباری کا سامنا کر نے کیلئے تیار ہوجائے، ترکی

datetime 14  فروری‬‮  2016

کرد ملیشیاء فضائی اڈے چھوڑ دے ،ورنہ مزید بمباری کا سامنا کر نے کیلئے تیار ہوجائے، ترکی

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی نے شام کے شمال میں کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ کرد ملیشیا فضائی اڈے چھوڑ دے ورنہ مزید کارروائی کیلئے تیار ہوجائے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی جانب سے جن علاقوں پر بمباری… Continue 23reading کرد ملیشیاء فضائی اڈے چھوڑ دے ،ورنہ مزید بمباری کا سامنا کر نے کیلئے تیار ہوجائے، ترکی

سعودی خاتون کی دیدہ دلیری اور چالاکی، پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016

سعودی خاتون کی دیدہ دلیری اور چالاکی، پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

ریاض (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ، بالی ووڈ لالی ووڈ کی فلمیں کیا عام ہوئیں لوگوں نے جرائم کے نئے نئے طریقے اپنا لئیے۔ایسا ہی کچھ سعودی عرب کی ایک خاتون کی تلاشی لینے پر سامنے آیا ۔ سعودی عرب جیسے ملک میں کسی کے پاس شراب کی ایک بوتل برآمد ہوجانے پر بھی کھلبلی مچ… Continue 23reading سعودی خاتون کی دیدہ دلیری اور چالاکی، پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

ایران نے پاکستان اور چین کو بڑی پیشکش کر دی

datetime 13  فروری‬‮  2016

ایران نے پاکستان اور چین کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں تعاون کی پیشکش کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی قونصلر نے ایران کی قومی دن کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو میں کہا کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ تنازعہ کے حل کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہتا ہے،ایران کے پاکستان کے ساتھ… Continue 23reading ایران نے پاکستان اور چین کو بڑی پیشکش کر دی

اپنے ہی لوگ مخالف ہو گئے، نریندر مودی کیخلاف سابق بھارتی وزیر اعظم نے میدان سجا لیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

اپنے ہی لوگ مخالف ہو گئے، نریندر مودی کیخلاف سابق بھارتی وزیر اعظم نے میدان سجا لیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) سابق بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کا اچانک دورہ لاہور ایک غلط فیصلہ تھا، ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات بنانا یقیناایک اچھی بات ہے تاہم اس حوالے سے جذباتی ہو جانا مناسب نہیں۔بھارتی ٹی وی انڈیا ٹوڈے کو دےئے گئے انٹرویو میں من موہن سنگھ نے کہاکہ… Continue 23reading اپنے ہی لوگ مخالف ہو گئے، نریندر مودی کیخلاف سابق بھارتی وزیر اعظم نے میدان سجا لیا

روس اور پاکستان کی تاریخ بدلنے جا رہی ہے ،روس اچانک پاکستان کے قریب کیسے آ گیا؟وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 13  فروری‬‮  2016

روس اور پاکستان کی تاریخ بدلنے جا رہی ہے ،روس اچانک پاکستان کے قریب کیسے آ گیا؟وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق روسی اور پاکستانی افواج پہلی بار مشترکہ زمینی مشقیں کرنے جا رہی ہیں اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن پاکستان کے ساتھ مل کر افغانستان میں موجود دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنا چاہتے ہیں۔روسی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی فوج کے کمانڈرانچیف اولیگ سلیوکوف کی… Continue 23reading روس اور پاکستان کی تاریخ بدلنے جا رہی ہے ،روس اچانک پاکستان کے قریب کیسے آ گیا؟وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

آسٹریلوی شہری نے 106سال بعد بڑا اعلان کر دیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

آسٹریلوی شہری نے 106سال بعد بڑا اعلان کر دیا

میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی ارب پتی نے ٹائٹینک بحری جہاز کے حادثے کے 106 سال بعد ٹائٹینک ٹو جہاز بنانے کا اعلان کیا ہے جو عین اسی جہاز کی طرح ہوگا۔آسٹریلوی شہری کلائیو پامر نے اس منصوبے پر 2012 سے کام شروع کیا ہے جو 2018 میں مکمل ہوجائیگا اور پھر اسے سمندر میں اتارا جائے… Continue 23reading آسٹریلوی شہری نے 106سال بعد بڑا اعلان کر دیا

امریکہ نے ایک اور اسلامی ملک کو دھمکی دے دی

datetime 13  فروری‬‮  2016

امریکہ نے ایک اور اسلامی ملک کو دھمکی دے دی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ شام کے متنازع صدر بشارالاسد کا فوجی طاقت کے ذریعے پورے ملک پراپنی کھوئی ہوئی حکومت بحال کرنے کا دعویٰ ان کی بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ وہ فوجی طاقت کے ذریعے نہ جنگ جیت سکتے ہیں اور نہ عسکری کارروائیوں سے مسئلے کا حل نکالا جاسکتا ہے۔فرانسیسی… Continue 23reading امریکہ نے ایک اور اسلامی ملک کو دھمکی دے دی