سعودی عرب کا ساتھ دینے کیلئے اہم ملک نے حامی بھرلی
الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے محکمہ دفاع کے مشیر جنرل احمد عسیری نے کہاہے کہ ترکی کے انجیرلیک فوجی اڈے پر سعودی فوج اور جنگی سامان پہنچانے کا مقصد عالمی اتحاد سے ذرا مختلف انداز میں داعش کے ٹھکانوں اور مخصوص اہداف کو نشانہ بنا کرانہیں تباہ کرنا ہے، شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامی”داعش“ کے… Continue 23reading سعودی عرب کا ساتھ دینے کیلئے اہم ملک نے حامی بھرلی