فرانس, پولیس کی کےلے کیمپ کی مسماری کی کوشش میں جھڑپیں،12جھونپڑیاں جل گئیں
پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس کی بندرگاہ کےلے میں واقع ’جنگل‘ کے نام سے مشہور تارکینِ وطن کے کیمپ کو حکام کی جانب سے اکھاڑنے کے عمل کے دوران جھڑپوںکے دوران کم سے کم 12 جھونپڑیاں جل گئیں۔فرانسیسی حکومت اس کیمپ کو ختم کرنے کے بعد وہاں استقبالیہ مراکز قائم کرنا اور تارکینِ وطن کو وہاں منتقل کرنا… Continue 23reading فرانس, پولیس کی کےلے کیمپ کی مسماری کی کوشش میں جھڑپیں،12جھونپڑیاں جل گئیں





































