دوران پرواز سعودی طیارے کے پائلٹ کی روح پرواز کر گئی
ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک مسافر بردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز طیارے کی لینڈنگ سے قبل حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔ طیارے کے معاون ہواباز نے پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا اور اسے اتار لیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی… Continue 23reading دوران پرواز سعودی طیارے کے پائلٹ کی روح پرواز کر گئی







































