پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

داعش جہاں بھی سر اٹھائے گی پیچھا کریں گے، اوباما

datetime 17  فروری‬‮  2016

داعش جہاں بھی سر اٹھائے گی پیچھا کریں گے، اوباما

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ داعش جہاں بھی سر اٹھائے گی،اسکے پیچھے جائیں گے، روس کی شام میں کارروائی سے داعش کے خلاف جنگ کو فرق نہیں پڑے گا،روسی صدر کے لئے بہتر ہے کہ وہ سیاسی تبدیلی میں مدد دیں، جنگ بندی کے لئے میونخ معاہدے پر عملدرآمد سے… Continue 23reading داعش جہاں بھی سر اٹھائے گی پیچھا کریں گے، اوباما

برطانوی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

برطانوی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد میں اضافہ

لندن( نیوز ڈیسک )برطانوی جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ انصاف کے اعداد وشمار کے مطابق 2014 میں برطانوی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد 12,255 تھی جبکہ 2004 میں جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد 6,571 تھی۔ جیلوں میں ہر سات میں سے ایک قیدی مسلمان ہے جبکہ برطانیہ… Continue 23reading برطانوی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد میں اضافہ

چین نے متنازع جزیرے پر میزائل نصب کر دیئے،امریکی حکام کا دعوی،چین کی تردید

datetime 17  فروری‬‮  2016

چین نے متنازع جزیرے پر میزائل نصب کر دیئے،امریکی حکام کا دعوی،چین کی تردید

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے جنوبی بحیرہ چین میں واقع متنازع جزیروں میں سے ایک پر زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے ہیں،تاہم چینی وزیرِ خارجہ مغربی میڈیا کی جانب سے ایسی خبروں کی تردید کر دی ہے ،امریکی چینل فاکس نیوز پر 14 فروری کو لی گئی جو سیٹلائٹ… Continue 23reading چین نے متنازع جزیرے پر میزائل نصب کر دیئے،امریکی حکام کا دعوی،چین کی تردید

امریکی عدالت نے سان برنارڈینو کے حملہ آور کا فون ’ان لاک‘ کرنے کا حکم دے دیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

امریکی عدالت نے سان برنارڈینو کے حملہ آور کا فون ’ان لاک‘ کرنے کا حکم دے دیا

سان برنارڈینو(نیوز ڈیسک)امریکہ کی ایک عدالت نے آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کو سان برنارڈینو کے حملہ آور رضوان فاروق کے فون سے معلومات کے حصول میں ایف بی آئی کی مدد کرنے کا حکم دیا ہے۔گذشتہ دسمبر میں رضوان فاروق نے کیلیفورنیا کے شہر سان برنارڈینو میں اپنی بیوی تاشفین ملک کے ساتھ… Continue 23reading امریکی عدالت نے سان برنارڈینو کے حملہ آور کا فون ’ان لاک‘ کرنے کا حکم دے دیا

“داؤد ابراہیم نے بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کر رکھی ہے”

datetime 17  فروری‬‮  2016

“داؤد ابراہیم نے بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کر رکھی ہے”

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بدنام زمانہ انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے متعلق ایک سابق پولیس افسر نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ داؤد ابراہیم نے ایک مشہور بھارتی اداکارہ سے خفیہ شادی کی تھی اور اس میں سے اسکا ایک بیٹا بھی ہے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے سابق پولیس کمشنر سی بی… Continue 23reading “داؤد ابراہیم نے بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کر رکھی ہے”

چین میں انسانی حقوق کی پامالی کا پروپیگنڈہ سازش ہے

datetime 17  فروری‬‮  2016

چین میں انسانی حقوق کی پامالی کا پروپیگنڈہ سازش ہے

لاہور (نیوز ڈیسک)چین نے حقوقِ انسانی کے معاملات میں اقوامِ متحدہ کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں ادارے کے ہائی کمشنر برائے حقوقِ انسانی کے بیانات گمراہ کن ہیں۔جینیوا میں اقوامِ متحدہ میں چینی مندوبین کی جانب سے یہ بیان ہائی کمشنر زید رعد الحسین کے چین سے اس… Continue 23reading چین میں انسانی حقوق کی پامالی کا پروپیگنڈہ سازش ہے

کینیڈا بجٹ2016: ماہرین آج بحث شروع کریںگے

datetime 17  فروری‬‮  2016

کینیڈا بجٹ2016: ماہرین آج بحث شروع کریںگے

اوٹاوا(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں بجٹ 2016 سے قبل ماہرین آج بحث شروع کریںگے۔ اس حوالے سے فنانس کمیٹی میں آج بحث شروع ہوگی۔ ماہرین کے نزدیک سب سے اہم بات یہ ہے کہ ایک ایسی معیشت جو بحالی کے لئے جدوجہد کررہی ہے وہ واپس کسطرح آئے گی۔ لبرل حکومت کا یہ پہلا بجٹ ہے… Continue 23reading کینیڈا بجٹ2016: ماہرین آج بحث شروع کریںگے

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا کوئی پروگرام نہیں‘ نصراللہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا کوئی پروگرام نہیں‘ نصراللہ

لاہور (نیوز ڈیسک)اسرائیل کی دیرینہ دشمن ہونے کی دعوے دار لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کہا ہے کہ ان کی جماعت کا اسرائیل کے وجود کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ خطے بعض عرب ممالک دشمن کے ایجنٹ ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق… Continue 23reading اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا کوئی پروگرام نہیں‘ نصراللہ

مشترکہ چیلنجز سے ایران کے ساتھ مل کرلڑیں گے،روس

datetime 17  فروری‬‮  2016

مشترکہ چیلنجز سے ایران کے ساتھ مل کرلڑیں گے،روس

ماسکو(نیوز ڈیسک)روسی وزیردفاع سیرگی شویگو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مل کر مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایرانی ہم منصب حسین دھقان کے ہمراہ ماسکو میں ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیردفاع… Continue 23reading مشترکہ چیلنجز سے ایران کے ساتھ مل کرلڑیں گے،روس