یمن میں بھارتی بحری جہاز میں آتشزدگی،2 فوجی ہلاک
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)یمن میں موجود بھارتی بحری جہاز میں آگ لگنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ،یہ بات وزیر خارجہ سشما سوراج نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ میں اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہی ،پیغام میں بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن میں موجود السدا بحری جہاز میں آتشزدگی کا واقعہ… Continue 23reading یمن میں بھارتی بحری جہاز میں آتشزدگی،2 فوجی ہلاک







































