دھمکیاں نظرانداز، ترکی کے طیاروں نے عراق میں بڑا حملہ کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراق کے احتجاج اور دنیا کی دھمکیوں کے باوجود ترکی میں ہونیوالے دھماکوں کے بعد ترک لڑاکاطیاروں نے شمالی عراق میں بڑا حملہ کردیا اور ان حملوں میں کردستان ورکرزپارٹی کے لاجسٹکس سنٹرز، اسلحہ ڈپواور پناہ گاہوں کو نشانہ بنایاگیا۔ ان حملوں کے لیے ترک طیاروں نے ترک شہردیارباقرکے ایک ایئربیس سے… Continue 23reading دھمکیاں نظرانداز، ترکی کے طیاروں نے عراق میں بڑا حملہ کردیا







































