50 درہم کے لالچ نے پاکستانی شہری کو دبئی کی جیل میں پہنچادیا
دبئی سٹی(نیوز ڈیسک) صرف 50درہم کے لالچ نے پاکستانی شہری کو تین سال کے لیے دبئی کی جیل پہنچادیا جس سے زندگی کے سارے خواب مٹی میں مل گئے ، ملزم پاکستانی پینٹر نے پیدل چلنے والے دوافراد سے پچاس درہم چرائے تھے۔فاضل عدالت نے 29سالہ ایچ اے کو شراب پینے پر ایک ماہ اضافی… Continue 23reading 50 درہم کے لالچ نے پاکستانی شہری کو دبئی کی جیل میں پہنچادیا