منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

datetime 20  فروری‬‮  2016

پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

جدہ( نیوز ڈیسک)سعودی وزیر حج ڈاکٹر بندر الحجار نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات میں کہی۔اس موقع پر سیکریٹری مذہبی امور سہیل عامر ، ساجد یوسفانی، امتیاز شاہ اور سفیر پاکستان… Continue 23reading پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

جاپانی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے لیے سفارتی کوششیں

datetime 20  فروری‬‮  2016

جاپانی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے لیے سفارتی کوششیں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپانی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کو وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت کی روشنی میں ممکن بنانے کے لیے سفارتی سطح پر کوششیں جاری ہیں ،یہ بات سفیر پاکستان فاروق عامل نے جنگ سے اپنے تین سالہ دور کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی ، سفیر پاکستان نے کہا کہ جاپان… Continue 23reading جاپانی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے لیے سفارتی کوششیں

پٹھان کوٹ واقعہ‘ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت جائیگی

datetime 20  فروری‬‮  2016

پٹھان کوٹ واقعہ‘ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت جائیگی

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعے کے حوالے سے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی قیادت آیا آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہرکریں گے، تحقیقاتی ٹیم بھارتی وزارت دفاع کی اجازت سے پٹھان کوٹ ایئربیس کابھی… Continue 23reading پٹھان کوٹ واقعہ‘ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت جائیگی

شاہ سلمان اور صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

datetime 19  فروری‬‮  2016

شاہ سلمان اور صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نے شام کے بحران کو حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ سلمان اور صدر پیوٹن نے ٹیلفونک رابطے کے دوران شام کے بحران کو جلد از جلد حل کرنے پر اتفاق کیاہے جبکہ اس موقع… Continue 23reading شاہ سلمان اور صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

کرد جنگجو شہریوں کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں: طیب اردگان

datetime 19  فروری‬‮  2016

کرد جنگجو شہریوں کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں: طیب اردگان

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے کہ شام میں متحرک کرد جنگجو امریکی ہتھیار عام شہریوں کے خلاف استعمال کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ وہ امریکی صدر براک اوباما کو اس حوالے سے مطلع کریں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اردگان نے کہا کہ انھوں نے پہلے… Continue 23reading کرد جنگجو شہریوں کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں: طیب اردگان

امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف 16 طیارے دینے پر بہت صدمہ ہے بھارتی وزیر دفاع

datetime 19  فروری‬‮  2016

امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف 16 طیارے دینے پر بہت صدمہ ہے بھارتی وزیر دفاع

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیردفاع نے کہاہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف 16 طیارے دینے پر بہت صدمہ ہے، امریکا سے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ ایک انٹرویومیں بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے کہاکہ پٹھان کوٹ حملے سے متعلق بھارتی حکومت پاکستان کو شواہد دیتی رہی ہے، اب بھی پاکستان کو… Continue 23reading امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف 16 طیارے دینے پر بہت صدمہ ہے بھارتی وزیر دفاع

بھارت میں فسادات پھوٹ پڑے،نیم فوجی دستے تعینات،چاریازائد افرادکے اجتماع پر پابندی عائد

datetime 19  فروری‬‮  2016

بھارت میں فسادات پھوٹ پڑے،نیم فوجی دستے تعینات،چاریازائد افرادکے اجتماع پر پابندی عائد

روہتک(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر روہتک میں نسلی فسادات کے بعد پیش نظر حکام نے سکیورٹی سخت کر دی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق زشتہ روز جاٹ برادری کی جانب سے بہتری ملازمت اور تعلیم کے مطالبات کے لیے نکالی گئی ریلی نے پرتشدد صورت حال اختیار کر لی تھی جس میں 15… Continue 23reading بھارت میں فسادات پھوٹ پڑے،نیم فوجی دستے تعینات،چاریازائد افرادکے اجتماع پر پابندی عائد

بلجیم میں ٹرین کے خود بخود چل پڑنے پر ہلچل

datetime 19  فروری‬‮  2016

بلجیم میں ٹرین کے خود بخود چل پڑنے پر ہلچل

برسلز(نیوز ڈیسک)بیلجیئم میں بغیر ڈرائیور کے ایک خالی ٹرین 30 منٹ تک پٹری پر خود بخود چلتی رہی۔ ایسا اس وقت ہوا جب ٹرین کا ڈرائیور انجن میں آنے والی خرابی کی جانچ کرنے باہر نکل گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ٹرین مغربی برسلز کے علاقے لاڈن کے پلیٹ فارم سے چل پڑی اور کم… Continue 23reading بلجیم میں ٹرین کے خود بخود چل پڑنے پر ہلچل

آسٹریا میں اب روزانہ 80 پناہ گزین ہی آ سکیں گے،قانون نافذ

datetime 19  فروری‬‮  2016

آسٹریا میں اب روزانہ 80 پناہ گزین ہی آ سکیں گے،قانون نافذ

ویانا(نیوز ڈیسک) یورپی ملک آسٹریا میں روزانہ ایک مقررہ تعداد میں پناہ گزینوں یا تارکینِ وطن کو داخلے کی اجازت دینے کا قانون نافذ کر دیا گیا ۔اس قانون کے تحت ملک کی جنوبی سرحد پر ایک دن میں پناہ کی صرف 80 درخواستیں ہی وصول کی جائیں گی اور یہ تعداد پوری ہونے پر… Continue 23reading آسٹریا میں اب روزانہ 80 پناہ گزین ہی آ سکیں گے،قانون نافذ