فلسطین میں شدید بارشیں، شہریوں کی پریشانی میں اضافہ
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)فلسطین میں شدید بارشوں کے سبب شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ، پولٹری فارم میں پانی جمع ہونے سے کئی مرغیاں ہلاک ہوگئیں۔فلسطین کی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے بعد نکاسی آب کا ناقص انتظام ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندہ پانی جمع ہوگیا ہے ،شہریوں کو… Continue 23reading فلسطین میں شدید بارشیں، شہریوں کی پریشانی میں اضافہ