منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

گزشتہ 5 سال کے دوران چین کی اسلحہ فروخت دوگنی ہوگئی

datetime 22  فروری‬‮  2016

گزشتہ 5 سال کے دوران چین کی اسلحہ فروخت دوگنی ہوگئی

بیجنگ(نیوز ڈیسک) ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اورگزشتہ 5 برس کے دوران چین کی اسلحہ برآمدات دو گنا ہو گئی ہیں۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ءسے 2015 ءکے درمیان چینی اسلحے کی فروخت دوگنی ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading گزشتہ 5 سال کے دوران چین کی اسلحہ فروخت دوگنی ہوگئی

بھارت جانے اور آنے والے مسافروں کے ویزوں میں توسیع

datetime 22  فروری‬‮  2016

بھارت جانے اور آنے والے مسافروں کے ویزوں میں توسیع

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان اوربھارت کےدرمیان دوستی بس اورسمجھوتا ایکسپریس کی معطلی کے باعث جن مسافروں کےویزوں کی مدت ختم ہو رہی تھی، ان کے لئے خوش خبری ہے کہ دونوں ممالک نےانہیں ویزوں میں توسیع دے دی ہے۔بھارتی ہائی کمیشن کےذرائع کے مطابق دوستی بس اورسمجھوتا ایکسپریس کی معطلی کےباعث جن مسافروں کو بھارتی ویزوں کی… Continue 23reading بھارت جانے اور آنے والے مسافروں کے ویزوں میں توسیع

نیپال میں 5.5شدت کا زلزلہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

نیپال میں 5.5شدت کا زلزلہ

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک) مغربی اور مرکزی بیپال بشمول کھٹمنڈو وادی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ شب آنے والے زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق زلزلے کا مرکز ضلع گورکھا تھا جہاں گزشتہ برس… Continue 23reading نیپال میں 5.5شدت کا زلزلہ

ایرانی فوج کے تربیتی کیمپ پرنامعلوم افرادکا حملہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

ایرانی فوج کے تربیتی کیمپ پرنامعلوم افرادکا حملہ

تہران(نیوز ڈیسک)ایران میں الحمیدیہ شہر کے نزدیک ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک فوجی کیمپ کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق صوبے کے صدر مقام اہواز اور حمیدیہ کے درمیان شارع عام پر ہونے والی والی یہ کارروائی “عرب اسٹرگل موومنٹ فار لبریشن آف اہواز” کے ایک عسکری ونگ العقاب بریگیڈ نے کی۔بریگیڈ کی… Continue 23reading ایرانی فوج کے تربیتی کیمپ پرنامعلوم افرادکا حملہ

روسی وزیر دفاع مذاکرات کےلئے تہران پہنچ گئے

datetime 22  فروری‬‮  2016

روسی وزیر دفاع مذاکرات کےلئے تہران پہنچ گئے

تہران(نیوز ڈیسک) روسی وزیر دفاع دوطرفہ تعاون میں توسیع اور علاقہ کی صورتحال پر ایرانی حکام سے بات چیت کےلئے تہران پہنچے ہیں۔ روسی وزیر دفاع سرگئی شویگو تہران میں اپنے قیام کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب سے مذاکرات کے علاوہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے بھی ملاقات کریں گے۔خیال… Continue 23reading روسی وزیر دفاع مذاکرات کےلئے تہران پہنچ گئے

ہریانا‘ملازمتوں میں کوٹہ نہ ملنے کیخلاف احتجاج، 12 افراد ہلاک

datetime 22  فروری‬‮  2016

ہریانا‘ملازمتوں میں کوٹہ نہ ملنے کیخلاف احتجاج، 12 افراد ہلاک

ہریانا(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانا میں سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں کوٹہ نہ ملنے کے خلاف جاٹ برادری کا احتجاج جاری ہے، ہنگامہ آرائی میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ہریانا میں نہر بند ہونے سے پانی کی قلت ہو گئی ہے جس کے باعث نئی دلی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا… Continue 23reading ہریانا‘ملازمتوں میں کوٹہ نہ ملنے کیخلاف احتجاج، 12 افراد ہلاک

عراق‘ چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا، تابکاری پھیلنے کا خطرہ نہیں

datetime 22  فروری‬‮  2016

عراق‘ چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا، تابکاری پھیلنے کا خطرہ نہیں

بصرہ(نیوز ڈیسک)عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تابکار مادہ جنوبی شہر ز±بیر میں ایک پیٹرول اسٹیشن کے قریب پڑا ہوا ملا۔ یہ مادہ جس کیس میں موجود ہے اس کو کوئی نقصان نہیں ہوا اس لیے تابکاری کے پھیلاو کا خطرہ… Continue 23reading عراق‘ چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا، تابکاری پھیلنے کا خطرہ نہیں

مشی گن‘فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7افراد ہلاک

datetime 22  فروری‬‮  2016

مشی گن‘فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7افراد ہلاک

مشی گن(نیوز ڈیسک) امریکا کی ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق ہفتہ کو رات گئے فائرنگ کے واقعات کالامازو کاونٹی کے مختلف مقامات پر پیش آئے۔ کاونٹی کے انڈر شیرف کے مطابق یہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہیں تھے… Continue 23reading مشی گن‘فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7افراد ہلاک

امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا،اخبارکادعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2016

امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا،اخبارکادعویٰ

نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ ایٹمی تجربے سے پہلے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھی ، اس کا مقصد شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا خفیہ طور… Continue 23reading امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا،اخبارکادعویٰ