پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب نے بنگلہ دیش سے عمرہ ویزوں کی پابندی اٹھا لی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب نے بنگلہ دیش سے عمرہ ویزوں کی پابندی اٹھا لی

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب نے بنگلہ دیش پر لگی نو ماہ پرانی عمرہ ویزوں کی پابندی ختم کر دی ۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق بنگلہ دیشی وزیر مذہبی امور مطیع الرحمان نے بتایا تھا کہ پچھلے سال عمرہ پر جانے والوں میں سے 11485 زائرین واپس ملک نہیں لوٹے تھے۔ اس خبر کے بعد… Continue 23reading سعودی عرب نے بنگلہ دیش سے عمرہ ویزوں کی پابندی اٹھا لی

ڈونلڈ ٹرمپ بد زبانی سے باز نہ آئے ، انتہائی شرمناک حرکت کر ڈالی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

ڈونلڈ ٹرمپ بد زبانی سے باز نہ آئے ، انتہائی شرمناک حرکت کر ڈالی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکرایٹک پارٹی کی ایک نشریاتی بحث کے دوران باتھ روم جانے پر ہلیری کلنٹن کا مذاق اڑایا ہے۔ڈانلڈ ٹرمپ نے مشیگن ریاست میں ایک جلسے کے دوران کہا: ’مجھے پتہ ہے کہ وہ کہاں گئی تھیں۔ یہ کتنی گندی بات ہے۔‘ہفتے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ بد زبانی سے باز نہ آئے ، انتہائی شرمناک حرکت کر ڈالی

’شام میں بھی ملالہ ‘ دونوں کی ملاقات ، بچیوں کی تعلیم عام کرنے کا عزم

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

’شام میں بھی ملالہ ‘ دونوں کی ملاقات ، بچیوں کی تعلیم عام کرنے کا عزم

نیو کاسل(نیوز ڈیسک)شمالی انگلینڈ کی ایک لائبریری میں اپنیسامنے جامنی صوفے پر بیٹھی دو مسکراتی ہوئی نوجوان لڑکیوں کی طرف دیکھتے ہوئے میں نے ازراہ مزاق کہا ’کیا دو ملالہ ایک ملالہ سے بہتر ہیں؟‘اس جملے پر دونوں ہی ہلکے سے ہنس دیں۔18 سالہ ملالہ یوسفزئی نے فوراً کہا ’یا دو مزون۔‘ 17 سالہ مزون… Continue 23reading ’شام میں بھی ملالہ ‘ دونوں کی ملاقات ، بچیوں کی تعلیم عام کرنے کا عزم

عرب امارات کی پولیس نے منشیات اسمگل کرنے کی سازش ناکام بنادی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

عرب امارات کی پولیس نے منشیات اسمگل کرنے کی سازش ناکام بنادی

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی پولیس نے ایران سے مملکت میں منشیات اسمگل کرنے کی سازش ناکام بناتے ہوئے ایک کشتی قبضے میں لی اور متعدد افراد کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش شروع کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشت روز پولیس نے شارجہ ریاست میں خالد بندرگاہ کے قریب کارروائی کارروائی کر… Continue 23reading عرب امارات کی پولیس نے منشیات اسمگل کرنے کی سازش ناکام بنادی

کلاشنکوف کے موجد میخائیل کلاشنکوف کی دوسری برسی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

کلاشنکوف کے موجد میخائیل کلاشنکوف کی دوسری برسی

ماسکو(ویب ڈیسک)مشہورہتھیاراے کے۔47 المعروف کلاشنکوف کے موجد میخائیل کلاشنکوف کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے۔میخائل کلاشنکوف 10 نومبر 1919میں مغربی سائبریا میں پیدا ہوئے تھے۔ جنگ عظیم دوئم کے ابتدائی برسوں میں سوویت یونین کی جرمن فوج کے ہاتھوں شکست اور 1941 میں ایک جھڑپ میں زخمی ہونے ہونے بعد میخائل کلاشنکوف نے 1947… Continue 23reading کلاشنکوف کے موجد میخائیل کلاشنکوف کی دوسری برسی

بھارت میں د اﺅد ابراہیم کی گاڑی عوام کے سامنے نذرِ آتش

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

بھارت میں د اﺅد ابراہیم کی گاڑی عوام کے سامنے نذرِ آتش

نئی دہلی(نیوزڈیسک )بھارتی حکومت نے انڈرو رلڈڈان د اﺅد ابراہیم کی گاڑی کو نئی دہلی کے قریب غازی آباد کے علاقے میں عوام کے سامنے نذرِ آتش کردی ۔بھارتی مےڈےا کے مطابق انڈر ورلڈ کے مبینہ ڈان داﺅد ابراہیم کی گاڑی کو نئی دہلی کے قریب غازی آباد کے علاقے میں عوام کے سامنے نذرِ… Continue 23reading بھارت میں د اﺅد ابراہیم کی گاڑی عوام کے سامنے نذرِ آتش

سرطان میں مبتلا پاکستانی طالب علم کے خاندان کو ویزا جاری

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

سرطان میں مبتلا پاکستانی طالب علم کے خاندان کو ویزا جاری

سڈنی(نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں حکام کی جانب سے جلد کے سرطان میں مبتلا موت کی جانب بڑھتے ہوئے ایک پاکستانی طالب علم کے خاندان کو ویزا جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔امیگریشن کے وزیر پیٹر ڈٹن کا کہنا ہے کہ حسن آصف کی والدہ اور بھائی کو آسٹریلیا کا ویزا جاری کر دیا… Continue 23reading سرطان میں مبتلا پاکستانی طالب علم کے خاندان کو ویزا جاری

سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، فرانسیسی وزیر داخلہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، فرانسیسی وزیر داخلہ

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس کے وزیر داخلہ بیرنارکیزنو نے کہا ہے کہ فرانس کی سکیورٹی اداروں نے ایک ایسے دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا ہے جس کی منصوبہ بندی اورلینز کے قریب پولیس اور ملٹری اہلکاروں کے خلاف کی گئی تھی۔بیرنارکیزنو کے مطابق 20 اور 24 سال کی عمر کے دو افراد مبینہ طور پر… Continue 23reading سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، فرانسیسی وزیر داخلہ

روس کے فضائی حملوں میں200 شامی شہری ہلاک 

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

روس کے فضائی حملوں میں200 شامی شہری ہلاک 

ماسکو (نیوز ڈیسک)انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے شام میں کی جانے والے فضائی کارروائیوں میں کم سے کم 200 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں اور عینی شاہدین کا حوالہ دیتے… Continue 23reading روس کے فضائی حملوں میں200 شامی شہری ہلاک