ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسرائیلی ڈرون سسٹم امریکی و برطانوی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں ہیک

datetime 31  جنوری‬‮  2016

اسرائیلی ڈرون سسٹم امریکی و برطانوی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں ہیک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی اور برطانوی خفیہ ایجنسیوں نے اسرائیلی ڈرون سسٹم ہیک کیا۔ گزشتہ 18سال سے امریکا اور برطانیہ کی طرف سے اسرائیلی ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کی نگرانی کا خفیہ آپریشن جاری ہے۔ امریکی جریدے ’’نیوز ویک ‘‘ کے مطابق امریکی اور برطانوی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اسرائیلی ڈرون اور لڑاکا طیاروں کی خفیہ لائیو… Continue 23reading اسرائیلی ڈرون سسٹم امریکی و برطانوی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں ہیک

سکاٹ لینڈ, ٹریفک حادثہ میں پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

datetime 31  جنوری‬‮  2016

سکاٹ لینڈ, ٹریفک حادثہ میں پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

سکاٹ لینڈ (نیوز ڈیسک)) سکاٹ لینڈ کے قصبے فالکرک میں ٹریفک حادثہ میں 9 سالہ بچی سمیت پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ، مقامی اخبار کے مطابق پاکستانی خاندان کی کار سکاٹ لینڈ کے قصبے فالکرک میں موٹر وے ایم 9 پر ایک ویگن سےٹکرا گئی ۔ تصادم… Continue 23reading سکاٹ لینڈ, ٹریفک حادثہ میں پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

روسی طیارے کی ترک فضائی حدود کی خلاف ورزی

datetime 31  جنوری‬‮  2016

روسی طیارے کی ترک فضائی حدود کی خلاف ورزی

انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی نے روس پر اس کی فضائی حدود کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایسی خلاف ورزی جاری رہی تو روس کو ’شدید نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ترکی کے وزیر خارجہ کے مطابق جمعہ کو شام کی سرحد کے قریب روسی طیارہ… Continue 23reading روسی طیارے کی ترک فضائی حدود کی خلاف ورزی

اپنے بیٹے کو سیاسی نظم و نسق کیلیے اپنا جانشین نہیں بناؤں گا ٗ صدر کا اعلان

datetime 31  جنوری‬‮  2016

اپنے بیٹے کو سیاسی نظم و نسق کیلیے اپنا جانشین نہیں بناؤں گا ٗ صدر کا اعلان

تیونسیا (نیوز ڈیسک)تیونس کے صدر الباجی قائدالسبسی نے اعلان کیا ہے کہ میں اپنے بیٹے کو سیاسی نظم و نسق کے لیے اپنا جانشین نہیں بناؤں گا۔تیونس کے صدر نے العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ کو دئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ تیونس سعودی عرب کی پالیسی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ اپنے انٹرویو… Continue 23reading اپنے بیٹے کو سیاسی نظم و نسق کیلیے اپنا جانشین نہیں بناؤں گا ٗ صدر کا اعلان

روس کا رواں سال کریمیا میں لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کا اعلان

datetime 31  جنوری‬‮  2016

روس کا رواں سال کریمیا میں لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کا اعلان

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس نے رواں سال کریمیا میں ایس یو 30 ایس ایم لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کا اعلان کیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کریمیا میں تعینات روسی جنگی بحری بیڑے کے سربراہ ایڈمرل الیکساندر ویتکو نے بتایا کہ رواں سال کریمیا میں ایس یو 30 ایس ایم لڑاکا طیاروں کی تعیناتی عمل میں لائی… Continue 23reading روس کا رواں سال کریمیا میں لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کا اعلان

جرمنی ، سیاسی جماعت نے مہاجرین کیخلاف ہتھیار استعمال کرنے کی تجویز دیدی

datetime 31  جنوری‬‮  2016

جرمنی ، سیاسی جماعت نے مہاجرین کیخلاف ہتھیار استعمال کرنے کی تجویز دیدی

برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی کی دائیں بازو کی عوامیت پسند سیاسی جماعت اے ایف ڈی کی خاتون سربراہ پَیٹری نے مطالبہ کیا ہے کہ مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے آسٹرین جرمن سرحد کی نگرانی سخت کی جائے اور ضروری ہو تو پولیس آتشیں ہتھیار بھی استعمال کرے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رائٹ ونگ… Continue 23reading جرمنی ، سیاسی جماعت نے مہاجرین کیخلاف ہتھیار استعمال کرنے کی تجویز دیدی

بھارت میں اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں تین مجرموں کو پھانسی ، تین کو عمر قید کی سزاء

datetime 31  جنوری‬‮  2016

بھارت میں اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں تین مجرموں کو پھانسی ، تین کو عمر قید کی سزاء

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کی ایک عدالت نے اجتماعی زیادتی کے ایک مقدمے میں تین مجرموں کو پھانسی جبکہ تین کو عمر قید کی سزاء سنا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کی ایک عدالت میں استغاثہ نے شہادتوں کی بنیاد پر ثابت کر دیا تھا کہ مجرموں نے جون 2013 میں… Continue 23reading بھارت میں اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں تین مجرموں کو پھانسی ، تین کو عمر قید کی سزاء

مسلمانوں کےخلاف بیان،ٹرمپ پر 10ملین پونڈ ہرجانے کا دعویٰ

datetime 31  جنوری‬‮  2016

مسلمانوں کےخلاف بیان،ٹرمپ پر 10ملین پونڈ ہرجانے کا دعویٰ

لندن(نیوز ڈیسک  ) برٹش پاکستان کمیونٹی کے ایک سرگرم کارکن نے لندن کے حصوں کی ریڈیکلائزیشن کے جھوٹے دعوےپر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 10ملین پونڈ ہرجانے کے دعویٰ کے لئے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جھوٹے دعوے میں کہا تھا کہ لندن کے حصوں کی ریڈیکلائزیشن کی وجہ سے میٹروپولیٹن افیسرز کو… Continue 23reading مسلمانوں کےخلاف بیان،ٹرمپ پر 10ملین پونڈ ہرجانے کا دعویٰ

یو کرین نیٹو میں شامل نہیں ہوگا ،کلاؤس کینکل

datetime 31  جنوری‬‮  2016

یو کرین نیٹو میں شامل نہیں ہوگا ،کلاؤس کینکل

برلن (نیو زڈیسک) جرمنی کے سابق وزیر خارجہ کلاؤس کینکل نے کہاہے کہ یو کرین نیٹو میں شامل نہیں ہوگا اور یوکرینی حکام کو ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں حالات کو معمول پر لانے کی خاطر منسک سمجھوتوں پر عمل درآمد کرنا چاہئیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے… Continue 23reading یو کرین نیٹو میں شامل نہیں ہوگا ،کلاؤس کینکل