افغانستان: کنڑ میں گورنر ہاؤس کے قریب خودکش دھماکہ، 15 افراد ہلاک 40 زخمی
کابل(نیوز ڈیسک)افغان صوبے کنٹر کے شہر اسد آباد میں خودکش دھماکہ کیا گیا ہے جس میں پندرہ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ چالیس سے زائد شہری زخمی ہو گئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آور نے گورنر ہاو191س کے قریب پیش آیا جہاں خود کش حملہ آور نے اپنے آپ… Continue 23reading افغانستان: کنڑ میں گورنر ہاؤس کے قریب خودکش دھماکہ، 15 افراد ہلاک 40 زخمی