انقرہ(نیوز ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے دہشتگردوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے اور انہیں پر صورت شکست دیں گے۔ استبول میں خود کش حملے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا قوم متحد رہ کر دہشتگرد تنظیموں اور انکے پیچھے قوتوں کو شکست دے گی۔ وزیر داخلہ ایفکان اعلیٰ کا کہنا ہے خود کش حملہ آور داعش کا ترک شہری تھا۔ ہفتے کو استقلال اسٹریٹ پر ہونے والے خود کش حملے میں پانچ غیر ملکی ہلاک ہو گئے تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































