شام میں خانہ جنگی ، پانچ سال میں ساڑھے 3لاکھ افراد ہلاک
جدہ(نیوز ڈیسک)شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے’ا?بزرویٹری‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں گزشتہ پانچ برسوں سے جاری لڑائی میں تین لاکھ 70 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے دو لاکھ 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا… Continue 23reading شام میں خانہ جنگی ، پانچ سال میں ساڑھے 3لاکھ افراد ہلاک