بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ نے 15 افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست مسترد کر دی

datetime 17  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ نے 15 افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست مسترد کر دی۔ یہ بات بھارتی لوک سبھا میں وزیر مملکت برائے داخلہ ہری بھائی پرتی بھائی چودھری نے بتائی۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے 15 مفر و ر افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں کی ۔ا نہوں نے بتایا کہ بھارت کو مطلوب 15 افراد کی فہرست حکومت برطانیہ کو پیش کر د ی گئی ہے اور ان کو واپس لانے کیلئے مسلسل رابطے میں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نئی دہلی میں 15 فروری کو بھارت، برطانیہ وزراتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مطلوبہ افراد کی حوالگی کا مسئلہ اٹھایا گیا تھا۔ برطانیہ کے وزیر نے یہ وضاحت کی ہے کہ یہ معاملہ برطانیہ کی عدالت میں زیر سماعت ہے اور کیس کی جداگانہ نوعیت کی بنا پر حکومت ممکنہ تعاون نہیں کرے گی۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…