پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت پاکستان کی سرحد کے ساتھ 60 بنکرز تعمیر کرے گا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

بھارت پاکستان کی سرحد کے ساتھ 60 بنکرز تعمیر کرے گا

کراچی (ویب ڈیسک) بھارت پاکستانی سرحد کے ساتھ بنکرز تعمیر کرے گا۔بھارتی حکومت کی طرف سے 60بنکرز بنانے کا پائلٹ پراجیکٹ منظور کیا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ بھارت کی طرف سے بنگلہ دیش، پاکستان، چین اور نیپال کی ملحقہ سرحدوںکے ساتھ سڑکوںکی تعمیر اور اپ گریڈ کرنے کا عمل بھی جاری ہے۔جنگ رپورٹر… Continue 23reading بھارت پاکستان کی سرحد کے ساتھ 60 بنکرز تعمیر کرے گا

سعودی شہر جازان کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق، 107 زخمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

سعودی شہر جازان کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق، 107 زخمی

جازان(ویب ڈیسک) سعودی شہری دفاع کے مطابق سعودی شہرجازان میں ہسپتال میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سعودی شہری دفاع کے مطابق آگ لگنے کے باعث107افرادزخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کل مطابق سعودی شہر جازان کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے متعدد افراد جاں… Continue 23reading سعودی شہر جازان کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق، 107 زخمی

افغان فورسز پسپا، طالبان نے سنگین پر قبضہ کرلیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

افغان فورسز پسپا، طالبان نے سنگین پر قبضہ کرلیا

کابل(نیوز ڈیسک)طالبان نے افغان صوبے ہلمند کے ضلع سنگین کے مرکز پر قبضہ کرلیا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان نے ایک سرکاری عمارت اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔طالبان نے ایک اعلامیہ میں پورے ضلع پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جنگجوﺅں نے سیکورٹی اہلکاروں… Continue 23reading افغان فورسز پسپا، طالبان نے سنگین پر قبضہ کرلیا

افغانستان میں طالبان نے پھر جڑ پکڑ لی، پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟دنیا کوسوال کا حیرت انگیز جواب مل گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

افغانستان میں طالبان نے پھر جڑ پکڑ لی، پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟دنیا کوسوال کا حیرت انگیز جواب مل گیا

کابل،واشنگٹن،ماسکو(نیوزڈیسک)افغانستان میں طالبان نے پھر جڑ پکڑ لی، پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟دنیا کوسوال کا حیرت انگیز جواب مل گیا،تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان نے پھر جڑ پکڑ لی ہے اور مسلسل افغانستان میں متعدد علاقوں میں قابض ہوتے جارہے ہیں طالبان کی اس بار کی فتوحات میں نئی حکمت عملی اور نسبتاً جدید… Continue 23reading افغانستان میں طالبان نے پھر جڑ پکڑ لی، پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟دنیا کوسوال کا حیرت انگیز جواب مل گیا

طالبان پھر آگئے اور آتے ہی چھاگئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

طالبان پھر آگئے اور آتے ہی چھاگئے

کابل(نیوزڈیسک)طالبان پھر آگئے اور آتے ہی چھاگئے،افغانستان سے اطلاعات کے مطابق طالبان نے ہلمند کے ضلع سنگین کے مرکز پر قبضہ کر لیا ہے۔حکام نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ طالبان نے ایک سرکاری عمارت اور پولیس سٹیشن کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔طالبان کا کہنا ہے کہ ان کے جنگجوو¿ں نے پورے… Continue 23reading طالبان پھر آگئے اور آتے ہی چھاگئے

شام بارے ایران کے اعلان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو مرچیں لگادیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

شام بارے ایران کے اعلان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو مرچیں لگادیں

تہران (نیوزڈیسک)شام بارے ایران کے اعلان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو مرچیں لگادیں،ایرانی حکام نے شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے اتاری گئی فوج کی واپسی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ تہران کا دمشق سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا… Continue 23reading شام بارے ایران کے اعلان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو مرچیں لگادیں

انڈونیشیانے 84ممالک کوبغیرویزے کے داخلے کی اجازت دے دی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

انڈونیشیانے 84ممالک کوبغیرویزے کے داخلے کی اجازت دے دی

جکارتہ(نیوزڈیسک) انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو اپنے ملک میں بنا ویزے کے داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے ایک حیران کن فیصلہ کیا گیا ہے۔ انڈونیشیا نے 84 ممالک کے شہریوں کو اپنے ملک میں بنا ویزا کے داخلے کی اجازت دے… Continue 23reading انڈونیشیانے 84ممالک کوبغیرویزے کے داخلے کی اجازت دے دی

امریکی صدارتی الیکشن ،ہیلری کلنٹن کوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

امریکی صدارتی الیکشن ،ہیلری کلنٹن کوبڑی خوشخبری مل گئی

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ میں صدارتی امیدوارہیلری کلنٹن جوکہ ان دنوں صدارتی دوڑ میں شامل ہیں۔ہیلری کوالیکشن میں کامیابی سے پہلے بڑی خوشخبری مل گئی ۔سابق امریکی صدربل کلنٹن کی بیٹی چیلسی ایک بارپھر سے امیدسے ہیں جن کے دوسرے بچے کی پیدائش آئندہ موسم گرما میں متوقع ہے۔یہ بات خود چیلسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading امریکی صدارتی الیکشن ،ہیلری کلنٹن کوبڑی خوشخبری مل گئی

راجیہ سبھا نے بھاری اکثریت سے جوونائل جسٹس بل منظور کرلیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

راجیہ سبھا نے بھاری اکثریت سے جوونائل جسٹس بل منظور کرلیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا نے بھاری اکثریت سے جوونائل جسٹس بل منظور کیا۔ بل کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ جرم کی سنگینی کے مطابق کم عمر مجرموں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔ پارلیمنٹ کا ایوان زیریں لوک سبھا بل کو پہلے ہی منظور کر چکا ہے۔ اب… Continue 23reading راجیہ سبھا نے بھاری اکثریت سے جوونائل جسٹس بل منظور کرلیا