پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملائیشین وزیر دفاع نے پاکستان کو بری خبر سنا دی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

ملائیشین وزیر دفاع نے پاکستان کو بری خبر سنا دی

کراچی(نیوز ڈیسک)ملائیشیا کے وزیر دفاع نے پاکستان سے جے ایف تھنڈر خریدنے کی رپورٹوں کی تردید کردی۔ انہوں نے کہا کہ ملائیشین وزارت دفاع کا پاکستان سے لڑاکا طیارے جے ایف تھنڈر خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ ملکی اوربین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں شائع رپورٹس میں کہا گیا کہ ملائیشیا پاکستان سے لڑاکا طیارے جوائنٹ… Continue 23reading ملائیشین وزیر دفاع نے پاکستان کو بری خبر سنا دی

کینیا میں مسلمانوں نے عیسا ئیوں کی جان بچالی:بی بی سی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

کینیا میں مسلمانوں نے عیسا ئیوں کی جان بچالی:بی بی سی

نیروبی(نیوز ڈیسک) افریقی ملک کینیا کے صوبے مندیرا میں مسلمانوں کے گروپ نے بس پر مشتبہ اسلامی شدت پسندوں کے حملے میں ڈھال بن کر کئی مسیحی مسافروں کی جان بچالی۔برطانوی اخبار انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ میں کینیا کے نجی اخبار ’ڈیلی نیشن‘ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ حملہ آوروں نے بس میں… Continue 23reading کینیا میں مسلمانوں نے عیسا ئیوں کی جان بچالی:بی بی سی

ہمسایہ ملک میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ ، متعدد ہلاک

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

ہمسایہ ملک میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ ، متعدد ہلاک

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بی ایس ایف کا طیارہ دوارکا میں گر کر تباہ ، 2 افراد ہلاک۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کا طیارہ دوارکا میں گر کر تباہ ، 15فائر ٹیندر آگ بجھانے میں مصروف۔ بھارتی میڈیاکے مطابق چارٹر طیارہ لینڈ نگ کے دوران دیوار سے ٹکرایا، 2 افراد ہلاک ہوگئے، چارٹر… Continue 23reading ہمسایہ ملک میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ ، متعدد ہلاک

فوجی اتحاد کی تشکیل کا مقصد دہشتگردی کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہے،سعودی عرب

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

فوجی اتحاد کی تشکیل کا مقصد دہشتگردی کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہے،سعودی عرب

جدہ(نیو زڈیسک)سعودی عرب نے دہشت گردی کے خلاف تشکیل دیے گئے اسلامی ممالک کے اتحاد کے مقاصد کے بارے میں کہا ہے کہ یہ اتحاد دہشت گردی کے نظریاتی اور عسکری محاذوں پر پوری قوت سے جنگ لڑے گا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ریاض کابینہ کے اجلاس کے دوران اسلامی ممالک کے عسکری اتحاد کے… Continue 23reading فوجی اتحاد کی تشکیل کا مقصد دہشتگردی کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہے،سعودی عرب

یمن ‘تازہ جھڑپوں میں10باغیوں سمیت 18 افراد ہلاک

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

یمن ‘تازہ جھڑپوں میں10باغیوں سمیت 18 افراد ہلاک

صنعا (نیوز ڈیسک)یمن میں جنگ بندی کے باوجود تازہ جھڑپوں اور فضائی حملے میں دس باغیوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک اور متعد زخمی ہو گئے،یمن میں جنگ بندی کے اعلان کے باوجود حکومتی فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت صنعا کے نواحی علاقے میں حکومت کے… Continue 23reading یمن ‘تازہ جھڑپوں میں10باغیوں سمیت 18 افراد ہلاک

برونائی میں کرسمس منانے پر پابندی عائد

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

برونائی میں کرسمس منانے پر پابندی عائد

برونائی (نیوز ڈیسک)برونائی میں کرسمس منانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نئے قانون کے مطابق کرسمس منانے والے مسلمانوں کو پانچ سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے جبکہ غیر مسلموںکو کرسمس منانے کی اجازت ہے مگر وہ بھی تقریبات کا اہتمام کھلے عام نہیں کرسکتے اور اگر کھلے عام تقریبات کا اہتمام کیا گیا… Continue 23reading برونائی میں کرسمس منانے پر پابندی عائد

مقبوضہ بیت المقدس، فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیلی فوجی افسر کی ترقی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

مقبوضہ بیت المقدس، فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیلی فوجی افسر کی ترقی

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرائیل کے نائب وزیردفاع نے فلسطینیوں کے قتل میں ملوث فوجی عہدیدار کو اعلی عہدے پر ترقی دیدی ہے۔ اسرائیلی اخبارکی رپورٹ کے مطابق نائب وزیردفاع ’ایلی بن ھان‘ نے فلسطینی نوجوان کے قتل میں ملوث قرار دیئے گئے ملٹری پولیس کے عہدیدار افیوموراگ کی اعلی عہدے پرترقی کی منظوری دی… Continue 23reading مقبوضہ بیت المقدس، فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیلی فوجی افسر کی ترقی

اسرائیلی بس نذر آتش کرنے کے الزام میں 2 بچوں سمیت 5 فلسطینی گرفتار کرلئے گئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

اسرائیلی بس نذر آتش کرنے کے الزام میں 2 بچوں سمیت 5 فلسطینی گرفتار کرلئے گئے

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرائیلی داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’شاباک‘ اور صہیونی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بیت المقدس کی ’راس العامود‘ کالونی سے5 مشتبہ فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے جن میں دو کم عمر فلسطینی لڑکے بھی شامل ہیں۔ ان پر اسرائیل کی ایک بس کو نذر آتش کرنے اور… Continue 23reading اسرائیلی بس نذر آتش کرنے کے الزام میں 2 بچوں سمیت 5 فلسطینی گرفتار کرلئے گئے

اسلامی اتحاد ’داعش‘ کا شیرازہ بکھیر دے گا: دارالافتائ

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

اسلامی اتحاد ’داعش‘ کا شیرازہ بکھیر دے گا: دارالافتائ

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر کے دارالافتاءکے زیرانتظام تکفیری فتاویٰ کی مانیٹرنگ کرنے والے ادارے نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں تشکیل پانے والا اسلامی عسکری اتحاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامی ”داعش“ کا شیرازہ بکھیر دے گا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق قاہرہ میں آبزرویٹری برائے تکفیری فتاویٰ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں… Continue 23reading اسلامی اتحاد ’داعش‘ کا شیرازہ بکھیر دے گا: دارالافتائ