گاؤں مکینوں سمیت فروخت کیلئے پیش
یارک شائر (نیوز ڈیسک) یارک شائر میں واقع 43 گھروں اور ایک محل پر مشتمل ایک گاؤں صرف 2 کروڑ پاؤنڈ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ یہ گاؤں 150 برس سے یہاں مقیم خاندانوں کے ساتھ فروخت کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ‘‘ویسٹ ہیسلر ٹن’’ نامی اس گاؤں کی خریداری… Continue 23reading گاؤں مکینوں سمیت فروخت کیلئے پیش











































