جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

دنیا کے بہترین اساتذہ کا مقابلہ، فلسطینی ٹیچرنے 10 لاکھ ڈالر جیت لیے

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

دبئی(نیو زڈیسک)فلسطین کی پرائمری اسکول ٹیچر نے دنیا کے بہترین اساتذہ کے مقابلے میں 10 لاکھ ڈالر کا انعام اپنے نام کرلیا۔فلسطین کے مغربی کنارے میں ایک پرائمری اسکول کی استاد حنان ال ہروب کو دبئی میں ہونے والے دوسری سالانہ گلوبل ٹیچر پرائز کے ایونٹ میں انعام دیا گیا۔حنان ال ہروب کے مقابلے میں جاپان، کینیڈا، کینیا، امریکا اور برطانیہ کے اساتذہ بھی تھے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں حنان کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ ایک فلسطینی ٹیچر کی حیثیت سے آج وہ اس اسٹیج پر موجود ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اس رقم کو تعلیم کے فروغ اور اساتذہ کی بہتری پر خرچ کریں گی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…