منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابیایج 92برس کے ہوگئے

datetime 21  فروری‬‮  2016

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابیایج 92برس کے ہوگئے

xہرارے( نیوزڈیسک)دنیا کے معمر ترین لیڈر اور زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابیایج 92برس کے ہوگئے۔21فروری 1924ء کومغربی صوبے ماشونا لینڈ کے قصبے کوٹاما میں پیدا ہونے والے رابرٹ گبرئیل موگابے نے اپنے سیاسی کیرئیر کا ا?غاز1960ء کی دہائی میں انقلابی تحریک سے کیا اور سفید فام حکمرانوں کیخلاف زانو(ZANU)زمبابوے افریقن نیشنل یونین تشکیل دی۔1980ء سے1987تک… Continue 23reading زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابیایج 92برس کے ہوگئے

افغان خفیہ ایجنسی کی صوبہ پکتیا میں کارروائی، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

datetime 21  فروری‬‮  2016

افغان خفیہ ایجنسی کی صوبہ پکتیا میں کارروائی، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

کابل (نیوز ڈیسک) افغان خفیہ ایجنسی نے صوبہ پکتیا میں کارروائی کر کے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ 12 ٹن بارودی مواد ٹرک سے برآمد کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے صوبہ پکتیا میں افغان خفیہ ایجنسی نے بارودی مواد کی اسمگلنگ کی خفیہ اطلاع ملنے پر… Continue 23reading افغان خفیہ ایجنسی کی صوبہ پکتیا میں کارروائی، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

روس کی معاونت سے یمن میں مداخلت کی ایرانی دھمکی

datetime 21  فروری‬‮  2016

روس کی معاونت سے یمن میں مداخلت کی ایرانی دھمکی

تہران(نیوز ڈیسک)ایران نے یمن میں حوثی باغیوں کی حمایت میں مزید ایک قدم اٹھاتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ تہران روس کی مدد سے یمن میں بھی مداخلت کر سکتا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی اکبر ولایتی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے… Continue 23reading روس کی معاونت سے یمن میں مداخلت کی ایرانی دھمکی

کشمیر اٹوٹ انگ ہے پاکستان معاملات میں مداخلت سے باز رہے، بھارت

datetime 21  فروری‬‮  2016

کشمیر اٹوٹ انگ ہے پاکستان معاملات میں مداخلت سے باز رہے، بھارت

ئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت نے پاکستان کی جانب سے افضل گورو کے متعلق دیئے گئے بیان کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ ہے جب کہ پاکستان کو اپنی فکرکرنی چاہیئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے کہاکہ… Continue 23reading کشمیر اٹوٹ انگ ہے پاکستان معاملات میں مداخلت سے باز رہے، بھارت

نواز،مودی ملاقات کے حوالے سے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے۔ امریکہ

datetime 21  فروری‬‮  2016

نواز،مودی ملاقات کے حوالے سے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے۔ امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکانے کہاہے کہ وہ آئندہ ماہ امریکی دارالحکومت میں پاک بھا رت وزرائے اعظم کی ملاقات کے حوالے سے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے۔دو جنوبی ایشیائی ریاستوں کے سربراہان کے درمیان ملاقات کیلئے امریکا کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے سوال پر امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے نائب ترجمان مارک ٹونر… Continue 23reading نواز،مودی ملاقات کے حوالے سے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے۔ امریکہ

روسی فوج میں جنگجو روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ

datetime 21  فروری‬‮  2016

روسی فوج میں جنگجو روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کے نائب وزیر دفاع پاول پوپوو نے کہا کہ روسی وزارت دفاع فوج میں روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔روسی فوج میں لڑاکا روبوٹوں کے دستے تشکیل دیئے جائیں گے ان روبوٹوں کا مشترکہ کنٹرول سسٹم ہوگا۔ ایسے لڑاکا روبوٹ میدان جنگ میں دشمنوں کے خلاف خود بخود کارروائیاں کر… Continue 23reading روسی فوج میں جنگجو روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ

بھارت: ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج خون خرابہ میں تبدیل، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

datetime 21  فروری‬‮  2016

بھارت: ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج خون خرابہ میں تبدیل، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

ہریانہ(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری احتجاج خون خرابہ میں تبدیل ہو گیا ،مظاہرین پرسیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہونیوالی ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، متاثرہ علاقوں میں کرفیو نافذ ہے ، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم تاحال نافذ ہے،مظاہرین نے ریلوے اسٹیشنز، موٹر سائیکلوں،… Continue 23reading بھارت: ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج خون خرابہ میں تبدیل، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

فجی سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، تیز ہواؤں سے تباہی ، ایک شخص ہلاک

datetime 21  فروری‬‮  2016

فجی سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، تیز ہواؤں سے تباہی ، ایک شخص ہلاک

سوا(نیوز ڈیسک)بحرالکاہل کے جزیرے فجی کے ساحل سے سمندری طوفان ونسٹن ٹکرا گیا، 300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے تباہی مچادی،گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا، طوفان کے باعث فجی میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے بھی ریکارڈ کئے گئے۔ونسٹن نامی طاقتور طوفان سے… Continue 23reading فجی سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، تیز ہواؤں سے تباہی ، ایک شخص ہلاک

سعو دی عرب کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، ماہرین نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

سعو دی عرب کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، ماہرین نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب صحرائی ملک ہونے کے باعث پہلے ہی پانی کی قلت سے دوچار ہے لیکن اب ماہرین نے اس کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ سعودی عرب اس وقت اپنی پانی کی ضروریات زیادہ تر اپنے ہی زیرزمین پانی کے ذخائر سے پوری کر رہا ہے لیکن ماہرین نے وارننگ… Continue 23reading سعو دی عرب کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، ماہرین نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا