منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

اب موجیں ہی موجیں ،چین نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 20  فروری‬‮  2016

اب موجیں ہی موجیں ،چین نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )چینی کنسورشیم پاکستان میں کان کنی اور کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے ایک منصوبے میں دو ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، اس کنسورشیم کی قیادت چین کی مشینری انجنیئرنگ کارپوریشن کررہی ہے جبکہ یہ منصوبے اینگرو کارپوریشن آف پاکستان مکمل کرے گی، منصوبہ کا پہلا مرحلہ 330میگاواٹ کا… Continue 23reading اب موجیں ہی موجیں ،چین نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

مصری عدالت نے چار سالہ بچے کو قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی

datetime 20  فروری‬‮  2016

مصری عدالت نے چار سالہ بچے کو قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی

قائرہ (نیوز ڈیسک)مصر کی عدالت نے ایک چار سالہ بچے کو قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی ہے جبکہ جس وقت جرم ہوا اس وقت یہ بچہ محض ایک سال کا تھا۔بھارتی اخبار کے مطابق احمد منصور کرمی نامی بچے اس وقت عدالت میں موجود نہیں تھا کہ جب اسے قتل کے… Continue 23reading مصری عدالت نے چار سالہ بچے کو قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی

دوکروڑریال لاگت والے غلاف کعبہ کی تیاری کاکام جاری

datetime 20  فروری‬‮  2016

دوکروڑریال لاگت والے غلاف کعبہ کی تیاری کاکام جاری

الریاض(نیوز ڈیسک)دوکروڑ ریال کی لاگت سے ام الجود میں قائم کارخانے میں غلاف کعبہ کی تیاری کا کام جاری ہے ، غلاف کے لیے 670 کلوگرام خاص ریشمی دھاکہ استعمال کیا جارہا ہے ،عرب ٹی وی کی ایک رپورٹ میں خلاف کعبہ کی تیاری سے متعلق بتایاگیا ،ام الجود میں قائم کارخانے میں غلاف کعبہ… Continue 23reading دوکروڑریال لاگت والے غلاف کعبہ کی تیاری کاکام جاری

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ،وجہ انتہائی اہم

datetime 20  فروری‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ،وجہ انتہائی اہم

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں صدارتی انتخابات کے ممکنہ ریپبلکن امیدواروں میں سبقت رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ معروف انفارمیشن گروپ ایپل کا اس وقت تک بائیکاٹ کیا جانا چاہیے جب تک وہ دسمبر میں سان برنرڈینو کے ایک حملہ آور کے آئی فون کا کوڈ کھول نہیں دیتی،امریکی ٹی وی کے مطابق ایک… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ،وجہ انتہائی اہم

چھ سے بارہ سال کے بچے دہشت گردوں کے نئے ٹارگٹ، کیوں اور کس طرح؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

چھ سے بارہ سال کے بچے دہشت گردوں کے نئے ٹارگٹ، کیوں اور کس طرح؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)دنیا میں اسلحہ اور گولہ بارود کے ڈھیرلگانے والی کئی اسلحہ ساز کمپنیوں نے اپنی توجہ بچوں کے کھلونا ہتھیاروں کی تیاری پرمرکوز کردی ہے جس کے بعدسوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں نے بچوں… Continue 23reading چھ سے بارہ سال کے بچے دہشت گردوں کے نئے ٹارگٹ، کیوں اور کس طرح؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا

سعودی عرب نے امدادبند کرنے کا اعلان کردیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

datetime 20  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے امدادبند کرنے کا اعلان کردیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

الریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے لبنان کے لیے فوجی امدادبندکرنے کا اعلان کردیا،ادھرلبنان کے موجودہ وزیراعظم تمام سلام نے سعودی عرب کے تازہ فیصلے پر اپنے رد عمل میں کہاہے کہ انہیں ریاض کی جانب سے بیروت کی فوجی امداد بند کرنے کے اس فیصلے پر افسوس ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ذمہ… Continue 23reading سعودی عرب نے امدادبند کرنے کا اعلان کردیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

بھارت پر نیا قہر توٹ پڑ ا،اندھا دھند گولیوں کی برسات،افراتفری پھیل گئی

datetime 20  فروری‬‮  2016

بھارت پر نیا قہر توٹ پڑ ا،اندھا دھند گولیوں کی برسات،افراتفری پھیل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 3 مسلح افراد نے ایک سرکاری عمارت پر قبضہ کرلیا جبکہ سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی اور بھارتی میڈیا کے مطابق 3 مسلح افراد نے پہلے پولیس چوکی پر فائرنگ کی اور کریکر… Continue 23reading بھارت پر نیا قہر توٹ پڑ ا،اندھا دھند گولیوں کی برسات،افراتفری پھیل گئی

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے بارے میں اہم فیصلہ لے لیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے بارے میں اہم فیصلہ لے لیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں انویسٹمنٹ اتھارٹی ساجیا کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کار تین شرائط پوری کر کے 5 دن کے اندر اجازت نامہ حاصل کرسکتے ہیں۔اس سے پہلے سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو 15 شرائط پوری کرنی ہوتی تھیں اب انہیں مختصر کر… Continue 23reading سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے بارے میں اہم فیصلہ لے لیا

بحرین‘ 2011ء کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مظاہرے‘ متعدد مظاہرین گرفتار

datetime 20  فروری‬‮  2016

بحرین‘ 2011ء کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مظاہرے‘ متعدد مظاہرین گرفتار

مانامہ (نیوزڈیسک) بحرین بھر میں 2011ء کے مقبول انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تازہ مظاہرے کئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت مانامہ کے باہر ابوصائب گاؤں میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے اعلیٰ سطحی شیعہ رہنما شیخ علی سلمان اور دیگر سیاسی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔… Continue 23reading بحرین‘ 2011ء کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مظاہرے‘ متعدد مظاہرین گرفتار