پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

تیل کی قیمتیں،بگڑتے حالات،سعودی عرب اب ایسا کام کرنے جارہاہے جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 10  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض / لندن (نیوزڈیسک ) سعودی عرب10 سال میں پہلی بار غیرملکی بینک سے 6 سے 8 ارب ڈالر قرضہ لے گا۔برطانوی فرم ویرس پارٹنرز سعودی حکومت کو قرضے کے حصول پر مشاورت فراہم کر رہی ہے۔ فرم کی جانب سے سعودی وزارت خزانہ کی ایماءپر کچھ بینکوں سے تجاویز مانگی گئی ہیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ تجاویز میں 5 سال کے قرضے کا کہا گیا ہے اور ساتھ ہی قرضے میں اضافے کا آپشن بھی رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قرضہ فراہم کرنےوالا بینک سعودی حکومت کی جانب سے انٹرنیشنل بانڈ کا انتظام کرےگا۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ6 خلیجی ممالک نے 2016 میں 20 ارب ڈالر کا قرضہ لیا ہے جو ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔ اس سے قبل خلیجی ممالک دیگر ملکوں کو قرضے دے رہے تھے۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…