ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایرانی صدرکے دورہ فرانس کے موقع پرخاتون کاانوکھااحتجاج

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ایرانی صدرکے دورہ فرانس کے موقع پرخاتون کاانوکھااحتجاج

پیرس (نیوزڈیسک)ایرانی صدر کے دورئہ یورپ کے دوران پیرس آمد کے موقع پر اینا شیو چینکو نامی خاتون نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے نیم برہنہ ہوکر پیرس کے پل پر خود کو فرضی پھانسی لگادی۔عالمی میڈیا کے مطابق اس عورت کے جسم پر ایران کا جھنڈا پینٹ کیاگیا تھا اور ان کے سر پر لگے… Continue 23reading ایرانی صدرکے دورہ فرانس کے موقع پرخاتون کاانوکھااحتجاج

پاکستان میں دہشتگردی کون کروارہاہے ؟طالبان رہنماءکے تہلکہ خیزانکشافات

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں دہشتگردی کون کروارہاہے ؟طالبان رہنماءکے تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکیم اللہ محسود کے گرفتار ساتھی لطیف محسود نے پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی کے حوالے سے سنسنی خیز انکشامات کیے ہیں ۔ لطیف محسود نے کہا کالعدم ٹی ٹی پی جن لوگوں کو اغوا کرتی تھی ان کے ورثاء کو دھمکی آمیز کال میں ہی کرتا تھا۔ جیل میں قرآن پڑھا تو کچھ آنکھیں… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی کون کروارہاہے ؟طالبان رہنماءکے تہلکہ خیزانکشافات

فیس بک کے بانی دنیا کے کتنے نمبر پر امیر ترین شخص بن گئے،جانئے

datetime 29  جنوری‬‮  2016

فیس بک کے بانی دنیا کے کتنے نمبر پر امیر ترین شخص بن گئے،جانئے

نیویارک (نیوز ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کی نیٹ ورتھ میں حالیہ اضافے کے بعد مارک زکر برگ دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گئے ہیں۔ زکر… Continue 23reading فیس بک کے بانی دنیا کے کتنے نمبر پر امیر ترین شخص بن گئے،جانئے

سعودی عرب کے مشرقی علاقہ کی مسجد میں دھماکہ ، 3 افراد شہید

datetime 29  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کے مشرقی علاقہ کی مسجد میں دھماکہ ، 3 افراد شہید

سعودی عرب (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحساءمیں مسجد میں دھماکہ ہوا۔ عرب ٹی وی کے مطابق دھماکہ سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحساء میں موجود ایک مسجد میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے جائے وقوعہ پر ایمبولینس ریسکیو اہلکار پہنچ گئے زخمیوں… Continue 23reading سعودی عرب کے مشرقی علاقہ کی مسجد میں دھماکہ ، 3 افراد شہید

سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی پر آسٹریلیا میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی پر آسٹریلیا میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جب کہ متعدد اسکولوں کو بھی خالی کرا لیا گیا ہے۔آسٹریلین میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو ساو¿تھ ویلز کے 7 اسکولوں کو کمپیوٹرائزڈ فون کال پر 40 منٹ میں بم اڑانے کی دھمکیاں دی گئیں، اسکولوں کو… Continue 23reading سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی پر آسٹریلیا میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

افغانستان میں امریکی فوج کمزوراورطالبان مضبوط ہورہے ہیں , نیٹو چیف کا اعتراف

datetime 29  جنوری‬‮  2016

افغانستان میں امریکی فوج کمزوراورطالبان مضبوط ہورہے ہیں , نیٹو چیف کا اعتراف

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جان مِک نکلسن نے امریکی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج کی گرفت کمزور اور طالبان مضبوط ہورہے ہیں ¾ داعش کے خطرے کے بادل پورے افغانستان پر منڈلا رہے ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading افغانستان میں امریکی فوج کمزوراورطالبان مضبوط ہورہے ہیں , نیٹو چیف کا اعتراف

بھارت‘آسٹریلوی خاتون سیلفی لیتے ہوئے کنویں میں جا گری

datetime 29  جنوری‬‮  2016

بھارت‘آسٹریلوی خاتون سیلفی لیتے ہوئے کنویں میں جا گری

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سیلفی جنون میں مبتلا افراد اپنی زندگیوں سے کھیلنے لگے ، بھارت میں آسٹریلوی خاتون سیلفی لیتے کنویں میں جا گری۔بھارتی شہر جونا گڑھ میں آسٹریلوی سیاح سیلفی لیتے ہوئے کنویں میں جا گری اور پھر مدد کے لیے چلانے لگی ، چیخوں کی آواز سن کر راہگیر مدد کو آئے… Continue 23reading بھارت‘آسٹریلوی خاتون سیلفی لیتے ہوئے کنویں میں جا گری

آسٹریلیا، ساحلی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک

datetime 29  جنوری‬‮  2016

آسٹریلیا، ساحلی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک

ملبورن (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ وکٹورین ساحل سمندر پر واقعہ قصبہ میں ایک چار سیٹر طیارہ نامعلوم وجوہات کی بنا… Continue 23reading آسٹریلیا، ساحلی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک

پاکستان اور افغانستان کو مل کر دشمن کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی ,امر یکی جنرل

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پاکستان اور افغانستان کو مل کر دشمن کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی ,امر یکی جنرل

نیو یا رک(نیوز ڈیسک) افغانستان میں اتحادی افواج کے نامزد سربراہ لیفٹننٹ جنرل جان نکلسن کا کہنا ہے پاک فوج کے آپریشن کے بعد دہشت گرد بھاگ رہے ہیں ، پاکستان اور افغانستان کو ملکر مشترکہ دشمن کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔ افغانستان میں اتحادی افواج کے نامزد سربراہ لیفٹننٹ جنرل جان نکلسن سینیٹ کی… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کو مل کر دشمن کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی ,امر یکی جنرل