ایران بشارالاسد کو مدت صدارت کے اختتام تک سپورٹ کرے گا
تہران(نیوزڈیسک)ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر برائے عالمی امور نے کہا ہے کہ بشار الاسد شام کے آئینی صدر ہیں اور صدر اسد کی مدت صدارت کے اختتام تک تہران ان کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا۔غےر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ… Continue 23reading ایران بشارالاسد کو مدت صدارت کے اختتام تک سپورٹ کرے گا











































