منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

ترکی سے 6 پاکستانی بے دخل

datetime 26  فروری‬‮  2016

ترکی سے 6 پاکستانی بے دخل

انقرہ(نیوز ڈیسک )ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 6 پاکستانی شہریوں کو بے دخل کرکے واپس بھجوادیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہزاد، طارق زمان، محمود سمیت 6 پاکستانی شہری ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے جنہیں جمعرات کے روز واپس پاکستان بھجوادیا گیا ہے۔ واپس بھجوائے گئے تمام افراد پی آئی… Continue 23reading ترکی سے 6 پاکستانی بے دخل

طالبان افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات کریں، روس کا مطالبہ

datetime 26  فروری‬‮  2016

طالبان افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات کریں، روس کا مطالبہ

ماسکو((نیوز ڈیسک )روس نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ کابل حکومت سے براہ راست امن مذاکرات کریں، روس کی طرف سے اس امید کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ ایسا جلد ہی ممکن ہو سکتا ہے۔جرمن ٹی وی کے مطابق جمعرات کو روسی صدر کے افغانستان کے لیے خصوصی مندوب زمیر کابولوو… Continue 23reading طالبان افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات کریں، روس کا مطالبہ

غیرملکیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ ریفرنڈم کے ذریعے ہو گا،ہنگری

datetime 26  فروری‬‮  2016

غیرملکیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ ریفرنڈم کے ذریعے ہو گا،ہنگری

بڈاپسٹ(نیوزڈیسک)ہنگری کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک میں پناہ گزینوں کی تقسیم کے لازمی منصوبے کے تحت تارکین وطن کو پناہ دینے یا نہ دینے کے بارے میں فیصلہ عوامی ریفرنڈم کے ذریعے کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں وکٹر اوربان کا کہنا تھا کہ ریفرنڈم میں… Continue 23reading غیرملکیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ ریفرنڈم کے ذریعے ہو گا،ہنگری

افضل گورو کی پھانسی صحیح تھی یا غلط،سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم بول پڑے

datetime 25  فروری‬‮  2016

افضل گورو کی پھانسی صحیح تھی یا غلط،سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم بول پڑے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)کشمیری رہنما افضل گورو کی پھانسی کی سزا صحیح تھی یا غلط،سابق بھارتی وزیر داخلہ اور سینئر کانگریس رہنما پی چدم برم بھی بول پڑے۔پی چدم برم کہتے ہیں کہ افضل گورو کے پارلیمنٹ حملے میں ملوث ہونے پر شکوک و شہبات تھے، افضل گورو کیس سے متعلق فیصلہ درست نہیں ہوا، پھانسی… Continue 23reading افضل گورو کی پھانسی صحیح تھی یا غلط،سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم بول پڑے

سعودی جوہری سائنس دان بھی ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

datetime 25  فروری‬‮  2016

سعودی جوہری سائنس دان بھی ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

الریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں جن بتیس مشتبہ افراد کے خلاف مقدمہ چلایا جارہا ہے،ان کے بارے میں مزید تفصیل سامنے آئی ہے اور ان میں ایک سعودی جوہری طبیعیات دان ( نیوکلئیر فزیسٹ) بھی شامل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان مشتبہ افراد کے خلاف الریاض میں ایک فوجداری عدالت… Continue 23reading سعودی جوہری سائنس دان بھی ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

سعودی عرب ،منشیات کے جرائم میں ملوث 953 افراد گرفتار

datetime 25  فروری‬‮  2016

سعودی عرب ،منشیات کے جرائم میں ملوث 953 افراد گرفتار

الریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ انسدادی منشیات پولیس نے پچھلے سال اور رواں برس میں محرم، صفر، ربیع الاول اور ربیع الثانی کے دوران نو سو53 افراد کو حراست میں لیا جن پر منشیات کی اسمگلنگ اور اس کی ترویج میں ملوث عناصر شامل ہیں۔ منشیات کیسز میں گرفتار… Continue 23reading سعودی عرب ،منشیات کے جرائم میں ملوث 953 افراد گرفتار

شامیوں کی امنگیں پوری ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں، شاہ سلمان

datetime 25  فروری‬‮  2016

شامیوں کی امنگیں پوری ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں، شاہ سلمان

الریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک شامی عوام کی امنگوں کو پورا ہوتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے۔جرمن ٹی وی کے مطابق انھوں نے یہ بات روسی صدر ولادی میر پیوٹین سے ٹیلی فون پر تفصیلی گفتگو کے بعد کہی ۔ صدرپیوٹین نے انھیں امریکا اور… Continue 23reading شامیوں کی امنگیں پوری ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں، شاہ سلمان

برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے سے داعش حملے بڑھ جائیں گے

datetime 25  فروری‬‮  2016

برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے سے داعش حملے بڑھ جائیں گے

لندن(نیوز ڈیسک )ملٹری چیفس نے متنبہ کیا ہے کہ اگر برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کی تو اس سے آئی ایس کو مدد ملے گی اور یورپ میں داعش کے حملے بڑھ جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ برطانیہ دہشت گرد گروپ سے نمٹنے کے لئے مستحکم پوزیشن رکھتا ہے جس نے… Continue 23reading برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے سے داعش حملے بڑھ جائیں گے

ایرانی بلوچستان میں ایک گاوں کے تمام مردوں کا عدالتی قتل

datetime 25  فروری‬‮  2016

ایرانی بلوچستان میں ایک گاوں کے تمام مردوں کا عدالتی قتل

تہران(نیوز ڈیسک)ایران میں سیاسی انتقام کے تحت شہریوں کو ظالمانہ طریقے سے موت کے گھاٹ اتارے جانے کے واقعات کے تناظر میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان سے متصل شورش زدہ صوبہ بلوچستان میں ایرانی فورسز نے ایک گاؤں کے تمام مردوں کو پھانسی چڑھا دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق صدر کی معاون خصوصی… Continue 23reading ایرانی بلوچستان میں ایک گاوں کے تمام مردوں کا عدالتی قتل