اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکہ کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم یزیدیوں، عیسائیوں اور شعبہ مسلمانوں کی نسل کشی کی مرتکب ہوئی ہے امریکی وزیر خارجہ جا ن کیری نے کہا کہ داعش نے خود نسل کشی کا دعویٰ کیا یہ تنظیم شام اور عراق کے علاقوں میں انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی کی ذمہ دار ہے۔جان کیری نے کہا دولت سلامیہ نے سینکڑوں مردوں اور لڑکیوں کو ہلاک کیا اور ہزاروں خواتین کو اغواء کیا گیا۔ دریں اثناء وائٹ ہاؤس نے بیان میں کہا کہ داعش کی طرف سے نسل کشی کے معاملے کی بین الاقوامی فوجی عدالت کی طرف سے تحقیقات کی حمایت کرتے ہیں۔
شام اور عراق نسل کشی کی ذمہ دار داعش ہے ، جان کیری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































