ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت: مظاہرین نے پولیس گاڑیوں اور ٹرین کو آگ لگا دی

datetime 1  فروری‬‮  2016

بھارت: مظاہرین نے پولیس گاڑیوں اور ٹرین کو آگ لگا دی

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مشتعل مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں اور ٹرین کی بوگیوں کو آگ لگا دی۔احتجاج کے دوران اہم ہائے وے بھی ٹریفک کیلئے بند رہی۔گزشتہ روز آندھرا پردیش کی کپو برادری کے ہزاروں افراد نے اپنے مطالبات پورے نہ ہونے پر مارچ کیا، جو اچانک شدت اختیار کر گیا۔ مظاہرین… Continue 23reading بھارت: مظاہرین نے پولیس گاڑیوں اور ٹرین کو آگ لگا دی

امریکہ اور برطانیہ کا ایک ہزار فوجی لیبیا بھیجنے پر غور

datetime 1  فروری‬‮  2016

امریکہ اور برطانیہ کا ایک ہزار فوجی لیبیا بھیجنے پر غور

ماسکو(نیوز ڈیسک) امریکہ اور برطانیہ مزید ایک ہزار فوجی لیبیا بھیجنے پر غور کررہے ہیں ۔ روسی میڈیا رپوٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ لیبیا پر داعش کیخلاف اپنے دفاع کیلئے اپنے مزید ایک ہزار فوجی قبول کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں رپورٹ کے مطابق لندن اور واشنگٹن اپنی فوج اور سفارتکاروں کو بھی… Continue 23reading امریکہ اور برطانیہ کا ایک ہزار فوجی لیبیا بھیجنے پر غور

عبداللہ عبداللہ پانچ روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

datetime 1  فروری‬‮  2016

عبداللہ عبداللہ پانچ روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور وزرا کی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ پانچ دن کے دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق عبداللہ عبداللہ بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ اہم علاقائی… Continue 23reading عبداللہ عبداللہ پانچ روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

بھارت میں دہشتگرد بم بنانے کیلئے ماچس کا استعمال کرنے لگے

datetime 1  فروری‬‮  2016

بھارت میں دہشتگرد بم بنانے کیلئے ماچس کا استعمال کرنے لگے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں گرفتار ہونے والے داعش کے ارکان ماچس کی تیلیوں اور پٹاخوں سے بم بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ٹائمز آف انڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان گزشتہ سات ماہ سے ماچس سے پوٹاشیم کلوریٹ اور پٹاخوں سے پوٹاشیم نائٹریٹ اکٹھی کر… Continue 23reading بھارت میں دہشتگرد بم بنانے کیلئے ماچس کا استعمال کرنے لگے

شام میں جنریشن ایس یو تھرٹی فائیو ایس لڑاکا طیارے کا تجربہ کیا جائیگا،روس

datetime 1  فروری‬‮  2016

شام میں جنریشن ایس یو تھرٹی فائیو ایس لڑاکا طیارے کا تجربہ کیا جائیگا،روس

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس شام میں پہلی بار جنریشن ایس یو تھرٹی فائیو ایس لڑاکا طیارے کے تجرے کی تیاری کر رہا ہے روسی میڈیا کے مطابق فوجی ذرائع نے بتایا کہ جنرل سٹاف نے شام میں پہلی بار اپنے نئے ایس یو تھرٹی فائیو ایس کے فیلڈ تجرے کا فیصلہ کیا ہے ایس یو… Continue 23reading شام میں جنریشن ایس یو تھرٹی فائیو ایس لڑاکا طیارے کا تجربہ کیا جائیگا،روس

دہشت گردی کے لئے خواتین کے استعمال کی روک تھام

datetime 1  فروری‬‮  2016

دہشت گردی کے لئے خواتین کے استعمال کی روک تھام

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزارت داخلہ نے دہشت گردی کے مذموم مقاصد کے لیے خواتین کے استعمال کی روک تھام کے لیے چیکنگ کا نظام مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈوں اور سفری راہداریوں پر مرد و زن کی شناخت کے لیے ان کے فنگر پرنٹس لیے جائیں… Continue 23reading دہشت گردی کے لئے خواتین کے استعمال کی روک تھام

ملکہ برطانیہ کا اپنی بہو کی بہو کوذمہ داریاں دینے کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2016

ملکہ برطانیہ کا اپنی بہو کی بہو کوذمہ داریاں دینے کا فیصلہ

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی ملکہ نے اپنے کام کے بوجھ کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ملکہ الزبتھ کا کھیلوں سے جڑی چند ذمیداریوں کو اپنی بہو کی بہو کوسونپنے کا ارادہ ہے۔ساری زندگی ہمت سے گذاری ، مگر اب کسی اور کو اپنی ذمیداری دینا چاہتی ہیں۔سماجی کاموں میں سرگرم ملکہ الزبتھ نے اپنے… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کا اپنی بہو کی بہو کوذمہ داریاں دینے کا فیصلہ

دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال کرنے والے کی گاڑی ضبط کرنے کا حکم

datetime 1  فروری‬‮  2016

دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال کرنے والے کی گاڑی ضبط کرنے کا حکم

دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا اعلان کیا گیا ہے ، حکام کے مطابق ایسے افراد جو حکم کی خلاف ورزی کریں گے ان کی گاڑی ضبط کر لی جائے گی ۔ دبئی ٹریفک حکام کے مطابق سزا کے طور پر 200 درہم ناکافی… Continue 23reading دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال کرنے والے کی گاڑی ضبط کرنے کا حکم

غیرقانونی تارکین وطن کا معاملہ، کمیشن کااجلاس آج ہوگا

datetime 1  فروری‬‮  2016

غیرقانونی تارکین وطن کا معاملہ، کمیشن کااجلاس آج ہوگا

برسلز(نیوز ڈیسک)پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر قائم مشترکہ کمیشن کاجلاس آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق یورپی کمیشن تارکین وطن کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن نہیں ہے، بیلجیئم کے شہر برسلز میں ہونے والے آج کے اجلاس میں اس تنازع کے حل کے لیے اقدامات پر بات… Continue 23reading غیرقانونی تارکین وطن کا معاملہ، کمیشن کااجلاس آج ہوگا