اسلام آباد (نیوزڈیسک) امریکی فوجی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے جنرل لوری رابنسن کو امریکی فوج کی ناردرن کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد کرنے کا اعلان کیا۔ ایش کارٹر کا کہنا تھا کہ ’جنرل رابنسن، اول ترین خاتون جنگی کمانڈر بھی بن سکتی ہیں۔‘امریکی فوج کی ناردرن کمانڈ تمام شمالی امریکہ کی نگرانی کا ذمہ دار ہے۔اس عہدے کا شمار امریکی فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں میں ہوتا ہے اور اس سینیٹ سے اس کی توثیق ضروری ہے۔جنرل لوی رابنسن پیسیفک ایئر فورسز کی کمانڈر ہیں اور انھوں نے 1982 میں امریکی فضائیہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔گذشتہ سال امریکی فوج کے تمام جنگی فرائض کے لیے خواتین کی شمولیت کی اجازت دی گئی،اس فیصلے سے خواتین کے لیے دو لاکھ 20 ہزار سے زائد آسامیاں دستیاب ہوئیں۔
امریکی خاتون جنگی کمانڈ کی سربراہی کے لیے نامزد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































