موجیں ختم،برطانیہ میں کام کرنیوالوں پر نئی پابندیاں عائد
لندن (نیوزڈیسک)آئندہ یورپی یونین کے رکن ملکوں سے نقل مکانی کر کے برطانیہ میں کام کرنے والے شہریوں کو مکمل سماجی مراعات تک رسائی کیلئے چار سال تک کا انتظار کرنا ہو گا۔ برطانیہ کو سات سال تک کے لیے اس ضابطے کے استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے برطانوی… Continue 23reading موجیں ختم،برطانیہ میں کام کرنیوالوں پر نئی پابندیاں عائد